چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سےناخوش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سےناخوش arynewsurdu pcb

لاہور: چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر اعتراض کرتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے بھیجی گئی ٹیم پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ رمیز راجہ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی سمیت کوچز کو طلب کرلیا ہے معاملے پر رمیز راجہ کل سلیکشن کمیٹی و کوچز سے اہم میٹنگ کرینگے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ رمیز راجہ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے بیس کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ خود نیٹ پر دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر مراعات کی پالیسی تبدیل کردی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کرکٹرز کو پیسہ دینے کو ترجیح قرار دیا تھا، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہر سطح پر معاوضوں کی تفریق ختم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے پی سی بی کو نشریات کے حقوق دینےسےروک دیالاہور کی سول عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرکٹ میچز کی نشریات کے حقوق پی ٹی وی کےعلاوہ کسی اور ادارے کو دینے سے روک دیا ہے SamaaTV جھوٹا چینل برائے کرم پھر اسکی کوالٹی پر بھی دھیان دلوا دیں سکرین پر ایڈ سُوپر بسکٹ کا چل رھا ہوتا ھے، وائس ماسٹرز پینٹ کی ہوتی ہے بیٹسمین چوکا چھکا لگا کر اگلی بال پر سنگل لے رھا ہوتا ہے،کیمنٹریٹر چوکے چھکے کا شور بعد میں مچاتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 206 ضمنی انتخاب: ڈی آر او آر او کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیاراتپی پی 206 ضمنی انتخاب: ڈی آر او ،آر او کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات Khanewal ByElections Elections PP206 ECP ECP_Pakistan MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیریز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرز کو ’حلال گوشت‘ دینےکی سفارش۔۔ بی جی پی بھڑک اٹھیبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ ایک نئے تنازعہ میں پھنس گیا ہے ، نیوزی لینڈ کے خلاف کانپور میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی کرکٹروں کے لئے صرف ’حلال‘ گوشت کی سفارش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس؛ اگلے سال عام انتخابات کا مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی hati k kan m media sorahi h abhe bhai malir road kiyn bnd h 2 guntooooo s? پاکستان ڈاکو موومنٹ کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کچے علاقے میں سرگرم تمام ڈاکوؤں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ ہمارے بازو بن سکیں یہ اگلا سال کتنے سال بعد آئیگا اسی امید پر جیتے رہینگے کہ چاھے ایک دن کیوں نہ ہو ھزار برس کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد ہوگا04:28 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں حکومت کے خاتمے کے تشریح : اگر بلدیاتی انتخابات میں سرخرو ہوۓ تو ٹھیک ہے ورنہ حکومت گرانے کے لیئے( جہاد کرینگے ) مارچ کرینگے 😂 فضل رحمان صاحب اپنی توانائی سمبال کر رکھنا 2023 میں بھی آپ نے (ہم یہ الیکشن نہیں مانتے ) کرنا ہے aliakbar222444 گھنٹہ ہوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »