ابھینندن کا طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھینندن کا طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ نوٹ: بالاکوٹ پر حملے کے تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ تحریر پہلی بار سنہ 2020 میں شائع کی گئی تھی۔

پہاڑ کی وہ چوٹی جہاں ابھینندن ورتھمان اپنے طیارے کی تباہی کے بعد پیراشوٹ کی مدد سے اترے تھے

’پہلے تو پیراشوٹ کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ یہ اس درخت پر گر جائے گا۔‘ عبدالرحمان نے پہاڑی چڑھتے ہوئے درخت کی طرف اشارہ کیا۔ پھر پائلٹ نے مہارت سے اس کا رخ موڑا اور آرام سے پہاڑی کے اوپر ہموار زمین پر اتر گیا۔‘لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے ہوڑاں میں پاکستان کی فضائیہ نے انڈین جیٹ گرا کر فائٹر پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو گرفتار کیا تھا

یوں ابھینندن کو خبر ہو گئی کہ وہ انڈیا نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں۔ عبدالرحمان کے مطابق ’وہ فوراً چوکنا ہو گئے۔ انھوں نے اپنی پتلون پر نیچے کی طرف بنی جیب کا بٹن کھولا اور ایک ہاتھ سے ہی چھوٹا سا کاغذ نکال کر اس کی چھوٹا سا تعویذ بنایا اور اسے نگل گئے۔ تھوڑی دیر سڑک پر بھاگنے کے بعد اچانک ابھینندن نے اپنا رخ اس جانب موڑ لیا جہاں سے جہاز کے ملبے کا دھواں آسمان پر اٹھتا دکھائی دے رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Old news 📰

بس چائے پی لی

طیارہ گرنے کے بعد عوام نے جم کر دھلائی کی اور اور فوج نے بچا کر چائے پلا کر گھر بھیجا۔

ج کو چھوڑ کر۔پاک فوج کو سلام

طیارہ گرنے کے بعد فنٹاسٹک چائ پلائ تھی ۔ سردی سے ٹھٹھرتے ہوے انسان کو اگر فنٹاسٹک چائ مل جائے ہائے ۔

چھترول ہوا تھا اُسکا پاکستانی عوام کے ہاتهوں

پیر لوگوں نے مار مار کے گدھا بنا دیا تھا اس کو

Wo hua phir Jo sub na dikha

انکی تنی تک ہوا تھا۔

او بھائی لوگوں نے اتنا مارا کہ اس کا منہ سوج گیا تھا فوج والوں نے آ کر اسے بچایا ۔ یہ کوئی عام پائلٹ نہیں بلکہ ونگ کمانڈر تھا۔

چپیڑیں پڑی تھیں اس کو۔ اور کیا ہونا تھا 😜

ابھینندن کی چھترول

مقامی لوگوں نے اسے پھینٹا لگایا تھا

اس آپریشن کا پورے کا پورا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے! بقول ایاز صادق، باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور پسینے آئے ہوئے تھے، اگر عمران خان اس وقت وزیراعظم نا ہوتا تو ممکن ہے اس پر بھی کوئی سمجھوتہ ہو جاتا۔ عمران خان کی جرات، شجاعت و بہادری کو پوری قوم کا سلام!

حیرت ہے یار اتنا بغض؟؟؟

دنیا کی سب سے مہنگی چائے خریدی گئی تھی

امریکہ اور یورپ نے یوکرائن کو ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرایا آج یوکرائن اس کے مزے لوٹ رہا ہے۔ اگر یوکرائن کے پاس ایٹم بم ہوتے تو پھر کیا ہوتا۔

ابھینندن کو پاک فوج کا مشکور ہونا چاہیے کہ اسے اس وقت بچایا گیا، کہ جب عوام نے مار مار کر اس کا بھرگس نکال دیا تھا اور لوگ اسے اس کی بڑی مونچھوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہے تھے.

ابھی نندن کا طیارہ گرائے جانے کے بعد کیا ہوا تھا

گرم گرم چائے

Kuch nahin. Ham ne ach si chae bnai aur pesh kar di.

ابھی نندن بم گرانے کی نیت سے آیا تھا اسے 24 گھنٹے کے اندر اندر واپس بھیج دیا لیکن دوسری طرح معزز پارلیمنٹرین عالی وزیر ہے جو پیچھلے 16 مہینے سے جیل میں ہے۔ آخر یہ دوہرا معیار کیوں ہے

😱

چھترول ہوئی انڈین پائلٹ کی وہ بھی پاکستان قوم کے ہاتھوں اس کے چائے پیلائے گئی تھی 😂😂😂🙏🙏🙏 جو انڈیا اور بی بی سی کو ابھی تک نہیں بھول پائی 💪💪💪💪

اگر ہماری فوج قابل نہ ہوتی تو ہم انڈیا کو کبھی جواب نہ دے سکتے ۔اگرپاکستان آ ج ایٹمی پاور نہ ہوتا تو ہمارا حال کفار فلسطین برما عراق ایران افغانستان روہنگیا اور آ ج جس طرح روس یوکرین کے ساتھ کر رہا ہے دنیا ہمارے ساتھ یہاہی حال کرتی۔

Hello Modi gi ! The Tea was fantastic or not ? '27th February The Surprise Day ♥️'

پاکستانی فوج سے امریکہ بھی ٹکر نہیں لے سکا... آئے تھے پاکستان کو برباد کرنے

Pakistan zindabaad Pak fouj zindabaad 🌹

اللہ سے منسوب احکامات و قوانین پر ایسٹیبلشمنٹ کے اللہ کو مستقل طمانچوں کی صورت میں کامیاب جواب دیکھتے ہوئے میں یہ کہنے پر حق بجانب ہوں کہ اللہُ اکبر کی جھوٹی صدائیں بند کرکے اللہُ اصغرکے نعرے لگائے جائیں

Tea is fantastic ☕☕☕ اتنے مکے چپیڑیں کھانے کے بعد بھی ابھی نندن کو ایوارڈ ملا ۔ Ye wala confidence 👌👌👆۔

27 فروری وہ دن ہے جب مودی کفار 🇮🇳 کو پاکستانیوں 🇵🇰 نے تھپڑ مارا تھا پاکستان اور انڈیا کی تاریخ میں نہ بھلایا جانے والا دن SurpriseDay کہلاتا ہے

27 فروری سرپرائز ڈے 27 فروری PSL کا فائنل 27 فروری دورہ آسٹریلیا 23 سال بعد✌🏻 Fantastic Day الحمدللہ آئیں بھارت سمیت پوری دنیا کو بتا دیں ہم اپنا دفاع کرنے اور سرپرائز کرنا جانتے ہیں SurpriseDay

با حفاظت ہماری آرمی اور عمران خان نے انڈیا کو کچھ گھنٹے میں واپس کر دیا اور تو کچھ نہیں ہوا 🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیاپی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا arynewsurdu ہممم کاش یہ کنٹینر 2014 میں خالی کروا لیا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی طیارہ گرانے کا دعویٰ روس کے کیف پر راکٹ حملےکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین نے دعویٰ کیاہے کہ یوکرینی فورسز نے کیف میں روس کا طیارہ مار گرایا ہے جو کہ ایک رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا جس کے باعث بلڈنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کے شفقت بھرے الفاظ کا شکریہ ‘ روینہ ٹنڈن کا مودی کے خط پر جوابممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےفلمساز روی ٹنڈن کے انتقال پر انکی بیٹی روینہ ٹندن کو  تعزیتی خط لکھا ۔ خط میں انہوں نے لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے لیے امداد کے ڈھیر لگ گئےیوکرین کے لیے امداد کے ڈھیر لگ گئے ARYNewsUrdu Ukraine امداد کے یا سود کیساتھ قرض کے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب دورہ روس کے بدلے، امریکا کا نیشنل بینک آف پاکستان پر بھاری جرمانہکراچی : وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ روس کے بدلے میں امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر50.4ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ kys hu gya hy ARY tum ku America pahly apna udhar Lyly phr jurmany krdy Kia milay ga.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، ذرائعپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، شارع فیصل اسٹار گیٹ اور بلوچ کالونی سے پارٹی جھنڈے ہٹادیے گئے کمظرفی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »