ابوظبی میں داخلے سے متعلق سیاحوں کیلیے نئی ہدایات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رپورٹ کے مطابق سیاحت کے حوالے سے یہ وضاحت ابوظبی کے داخلے کے قواعد پر نظرثانی کے بعد کی گئی ہے کیونکہ اس کے نئے قواعد کے حوالے سے لوگوں میں الجھن پائی جا رہی تھی SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 1 hour agoمتحدہ عرب امارات نے دارالحکومت ابوظبی میں داخلے کے لیے نئی معلومات شیئر کی ہیں جس کے تحت رہائشیوں اور شہریوں کے برعکس ویکسین شدہ سیاحوں کو بوسٹر شاٹ کا ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔کے مطابق سیاحت کے حوالے سے یہ وضاحت ابوظبی کے داخلے کے قواعد پر نظرثانی کے بعد کی گئی ہے کیونکہ اس کے نئے قواعد کے حوالے سے لوگوں میں الجھن پائی جا رہی تھی۔

تاہم متحدہ عرب امارت نے بعد میں واضح کیا کہ داخلے کے خواہش مند تمام شہریوں اور رہائشیوں کو اب ویکسین کی دونوں خوراکوں کے علاوہ بوسٹر شاٹ کا ثبوت بھی دکھانا ہوگا اور ان کا صحت کی سرکاری ایپ پر’’گرین اسٹیٹس‘‘ برقرار ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔