حکومت نےجولائی تادسمبر9.27ارب ڈالر قرض لیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے مالی سال کی پہلی ششماہی میں 9.27 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ صرف دسمبر میں 2021 میں قرض کی مد میں ریکارڈ ساڑھے 4 ارب ڈالر سے زائد فنڈز حاصل کیے گئے،پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 1 hour agoوفاقی حکومت نے مالی سال کی پہلی ششماہی میں 9.27 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ صرف دسمبر میں 2021 میں قرض کی مد میں ریکارڈ ساڑھے 4 ارب ڈالر سے زائد فنڈز حاصل کیے گئے۔

وزارت خزانہ کے مطابق بیرونی قرضہ بجٹ فنانسنگ، پرانے قرضے چکانے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے اوربعض ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحاتی پروگراموں کیلئے حاصل کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے1 ارب ڈالر سے زیادہ، ورلڈ بینک نے 80 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جبکہ اسلامی ترقیاتی بینک نے بھی 80 کروڑ ڈالر بطور قرض فراہم کیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان کی حکومت میں صرف چوری اور لوٹ مار میں ترقی ہوئی، مریم نواز AP ka apna bars mein Kay khali ha!! Ai thi bilkul, PML N ki shakal main ایسی بدعنوان حکومت نہیں آئی تو کیا ویسی بد عنوان حکومت ائی ہے 😊😊
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہوزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا جواب دیں، ہر محکمے میں کرپشن کی فہرست موجود ہے: شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں اپوزیشن کے خلاف ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں مقدمات درج کئے ان مقدمات کی پیروی اور مقدمات داخلی کے لیے تقریباً 9 ارب روپے مختلف وکلاء، لیگل فرموں کو بھاری فیسوں ، اخراجات اور عدالتی ہرجانوں کی مد میں ادا کیے گئے. Good step . All gov and opposition come together on this matter and Tougher laws should be introduced Immediately.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »