ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف پاپ گلوکار نے لکھا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بذریعہ انٹرنیٹ ہلال احمر اور سماجی ادارے سہارا کے لیے اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔قومی خبریں سے مزید.

معروف پاپ گلوکار نے لکھا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بذریعہ انٹرنیٹ ہلال احمر اور سماجی ادارے سہارا کے لیے اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہ اک گانا بنائیگا رونا رونا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار -نارووال: تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ابرارالحق نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ My corona test came positive, i am home quarantined, however … 😨😨 Allah sehaat ata farmayn Aameen دنیا کےعجیب قانون ۔50 سال بعد بھی وائرس زندہ تھا۔دماغ چکرا دینے والی ویڈیو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بخار اور کھانسی کا شکار ہوں، امید کرتا ہوں کہ کورونا نہیں ہوگا، ابرار الحق | Abb Takk Newsحیرت انگیز بات یہ ہے ، بڑے لوگ گھر میں رہ کر چند میں ٹھیک ہورہے ہیں ، اور غریب وینٹیلیٹر پر رہ کر بھی مر رہا ہے ، جب کہ اس میں اس کی کوئی دوائی بھی نہیں ، GOD granted you best health and safety from such danger virus inshaallah definitely
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ایک اور اہم ذمہ داری مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے فیصلے کا اختیار بھی ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کے سپردکردیا گیا۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جہاں لوٹنےوالے خودحکومت میں بیٹھےہوں وہاں۔۔۔سینیٹر سراج الحق نے حکمرانوں پر برستے ہوئے ملکی مسائل کا حل بھی بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ خوشحال لوگ اپنی خوشحالی کو محفوظ رکھنا چاہتےہیں تواُنہیں غریبوں کوبھی زندہ ڈیزل کی گودی میں بیٹھنے والے اب حل دیں گے 🤣 پچھلے پانچ سال پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ کراسلام دشمن نصاب کو نظام تعلیم کا حصہ بنواتا رہا ۔ اور صوبے کو تباہ ہوتا دیکھتا رہا ۔ اور قادیانی اور یہودی ٹولے کی آبیاری کرتا رہا ۔ جو اب تناور درحت بن کر پورے ملک پر قابض ہوچکا ہے ۔ بریکنگ نیوز: دوبئی میں خودکُشی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہری صدام ملغانی کے لواحقین کیلیے وزیراعلٰی پنجاب سردار عثما. بزدار نے خصوصی نوٹس لے لیا! نیچے دی گئی لنک کلک کریں اور چینل سبسکرائب کر دیں۔ شکریہ SadamMalghani PakistaniLabour Dubai UAE
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاٹیسٹ مثبت آ گیا تو گولی مار دو۔ سمجھو کرونا ختم Mar jiye Allah pak say dua hay Aamein Allah is monafik ko sambhaly . Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »