آڈیو لیکس؛ ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews FaisalVawda pti imrankhan longmarch LongMarchOnFriday28thOct AzadiMarch حقیقی_آزادی_مارچ حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ DGISPR DGISI libertychowk Cypher audioleak shahmehmood

ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا ہے۔ ان سے سائفر آڈیو سے متعلق جاری انکوائری میں سوالات کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی آج اسی کیس میں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں پیش ہوئے جہاں ان سے سائفر کے حوالے سے انکوائری کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pora pak ko talab kro tuu B makro chehry chup nhi sakty

Buzdil beghirat generals yahi kar saktay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری میں پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا ہے۔ Dirty Harry along with FIA officials is holding a press conference in Islamabad . Dirty Harry considers Nawaz Sahrif to be above Sacred Kaaba . Dirty Harry is out of his senses . انکوائری ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے چوہدری غلام حسین کو 2011 میں درج مقدمے میں گرفتار کیا ہے بلھے شاہ نے کہا تھا پتر اے سائیں دا وساہ نا کھائیں آرائیں دا آرائیں ٹولے نے ملک کی گانڈہ بند کرکے رکھ دی عمران خان صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی وہی ماڈل ٹاون جیسا سلوک کے پی کی پولیس نے کیا وہ بھی ٹی ایل پی کے جلوس پر فائرنگ کے لیے لوگوں شہید کیا گیا یہ تو بہت بڑا ظلم ہوا ہے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا ملزم اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتاراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں  دینے والے ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن برانچ نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔ AzamSwati PressConference PTI ImranKhanPTI Pakistan FIA PMLNGovt AzamKhanSwatiPk ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فی الحال آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد ممکن نہیں، احسن اقبال - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے درخواست ہے کہ پاکستان کے لیے جو سخت شرائط رکھی گئی ہیں ان پر نظرثانی کرے، وزیر منصوبہ بندی 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »