آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ باہر سے آتے ہیں، ملک کو لوٹتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، عمران خان نے صحیح کہا کہ دونوں وزیر خزانہ سچ بول رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ تھوڑی دیر بعد سندھ کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہے، ہمارے فیصلے ہو چکے ہیں، اگر وفاقی حکومت اپنا حصہ نہیں ڈالنا چاہتی تو ان کی مرضی، ہمارےوکلا کی متفقہ رائے ہے کہ گورنر راج نہیں لگ سکتا، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم صرف اپنے کیس ختم کروانے میں سنجیدہ ہے، ان کا سب کچھ باہر ہے، انہیں پاکستان کی ضرورت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔