ترکش ایئرلائن کی استنبول، تھائی لینڈ پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر فضائی میزبان نے کپتان کو صورتحال سے آگاہ کیا، طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پراتار لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: KarachiAirport turkishairlines DailyJang

استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ جانے والی پرواز کے مسافروں کے ہنگامے پر کپتان نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر فضائی میزبان نے کپتان کو صورتحال سے آگاہ کیا، طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پراتار لیا گیا۔ذرائع کے مطابق غیر ملکی مسافر کو اگلی پرواز سے ترکیہ واپس بھیجا جائے گا، مسافر کو اے ایس ایف نے ٹرانزٹ لاؤنج منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی ہلڑ بازی، غیرملکی طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئیکراچی : ترکش ایئرلائن کی تھائی لینڈ جانیوالی پرواز کو نشے میں دھت مسافر کی ہلڑ بازی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ہنگامی لینڈنگ میں اکثر منی لانڈرنگ ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نشے میں دھت مسافر کی ہنگامی آرائی، غیر ملکی طیارے کی کراچی میں لینڈنگکراچی: (دنیا نیوز) نشے میں دھت مسافر کی جانب سے دوران پرواز غل غپاڑہ کرنے پر غیر ملکی ائرلائن کے طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ Good steps
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسافروں کو پریشان کرنے کی پی آئی اے کی روایت برقرارکراچی : لاجواب لوگوں کی باکمال ایئرلائن کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ، پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پرچھوڑ آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر داخل ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردیکراچی : کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ آج جناب رحمۃ للعالمین اور صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین سے اپنی محبت کا ثبوت دیں اور اس ٹرینڈ چاند_محمد_ستارے_صحابہ نمبر ون ٹرینڈنگ پر لیکر آئیں ۔۔ چاند_محمد_ستارے_صحابہ Mosam ha sardiii to hogiii Wow 🙂🙂🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر، سنگاپور اور نیویارک مہنگے ترینکراچی کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں... Cost Of Living کیا ہے per day ۔comparisons نوٹ مت دیجئے گا۔ کیونکہ روپیہ کی قدر حکومت نے خود خراب کی ہوئی ہے لوگ یہاں مر رہے چوری ڈکیتی بڑھ رہی ہے۔ غلط و غلیض مراکز پر کام کرنےکی مجبوری یہی بتاتے ہیں کے ہمارے پاس کھانے تک پیسے نہیں تھے اس لئے یہ پیشہ اپنایا بعد سب عزت دیتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »