آم کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں اور کیا ذیابیطس میں مبتلا افراد اس کا استعمال کر سکتے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پھلوں کے بادشاہ آم کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا حد سے زیادہ استعمال خطرناک ہوتا ہے لیکن اگر آپ اس کا استعمال اعتدال سے کریں تو آپ اس پھل کا مزہ بھی لی سکتے ہیں اور صحت مند زندگی کا بھی۔

موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی ہم میں سے اکثر افراد کو بس اس بات کا انتظار رہتا ہے کہ میٹھے اور رسیلے آم کب بازار میں دستیاب ہوں گے۔

اہم سوالات یہ ہیں کہ کیا آم واقعی ذیابیطس میں اضافے کا باعث بنتا ہے؟ ذیابیطس کے شکار افراد کو آم کھانے سے کب پرہیز کرنا چاہیے اور کب وہ اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں؟ وہ مزید بتاتے ہیں کہ ’آم میں جو شکر موجود ہوتی ہے وہ فرکٹوز کی شکل میں ہوتی ہے، تاہم یہاں یہ بات اہم ہے کہ اس کا استعمال بھی محدود مقدار میں ہونا چاہیے۔‘

کم گلائسیمک انڈیکس والی غذائیں معمول کے مقابلے میں آہستہ آہستہ ہضم اور جسم میں جذب ہوتی ہیں، جس کے نتیجے میں اچانک اضافے کے بجائے بلڈ شوگر کی سطح میں بتدریج اضافہ ہوتا ہے۔گلائسیمک انڈیکس میں خوراک کے استعمال اور اس کی وجہ سے جسم میں موجود شوگر لیول پر اس کے اثرات کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔ اس کا پیمانہ 0 سے 100 تک ہوتا ہے۔ جہاں 0 اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کھانے کا جسم میں شوگر کی مقدار پر کوئی اثر نہیں ہوا اور 100 کا مطلب ہے کہ جسم میں شوگر لیول میں انتہائی...

اس انڈیکس کو مدنظر رکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ انناس، تربوز، آلو اور روٹی کے استعمال سے فوری طور پر شوگر بڑھ سکتی ہے۔انڈیا میں محققین کی جانب سے ’مینگو اینڈ ذیابیطس‘ کے عنوان سے جاری تحقیقی مقالے کے مطابق جن لوگوں کو ذیابیطس ہے انھیں آم کھانا بند نہیں کرنا چاہیے بلکہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق اس کا احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گےاس مقصد کے لیے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »