آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: شرجیل میمن پر فردِ جرم عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: شرجیل میمن پر فردِ جرم عائد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شرجیل میمن ودیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی ، سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن ودیگرملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے‌۔

احتساب عدالت نے شرجیل میمن سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ، جس کے بعد عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو 10 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔ نیب حکام نے بتایا کہ ملزمان کیخلاف2.43ارب سےزائدمالیت کےاثاثہ جات ہیں اور ریفرنس میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن سمیت12ملزمان شامل ہیں ، دیگر ملزموں میں اظہار حسین، سبحان آغا احسن،شوکت علی، زیشان،وسیم سہیل شامل ہیں ملزموں کے خلاف ریفرنس 2019 میں قائم کیا گیا تھا۔

یاد رہے گذشتہ ماہ سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سےزائداثاثےاوراختیارات کےناجائزاستعمال کے معاملے پر نیب کو پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی گرفتاری سے روک دیا تھا اور کہا تھا بتایا جائے نیب شرجیل میمن کےخلاف مزید کتنی انکوائریاں کررہا ہے؟ نیب پراسیکیوٹر عدالت کو بتایا تھا کہ شرجیل میمن تحقیقات سےمتعلق رپورٹ پیش کرچکے، ان کےخلاف 2ریفرنسزدائرہوچکےہیں جبکہ ان کیخلاف 2 انکوائریز اور 2 انوسٹی گیشن جاری ہیں۔خیال رہے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن اور دیگر 16 افراد پر محکمہ اطلاعات کے اشتہارات کے فنڈز کو 5.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کب تک سنتے رہینگے یہ سب ؟ کب یہ سب ملعون اپنے انجام کو پہنچنا شروع ہونگے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران 1 ارب 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ Alkhumdulillah alkhumdulillah Mashallah 💕💕💕💕 Alhamdolillah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسزگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار 536 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا کسی کو فیورٹ قرار دینے سے گریزپاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے دونوں ملکوں کے سابق کھلاڑی بھی بہت زیادہ جذباتی اور پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئےاسلام آبادد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اچانک واپس آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پرسعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر SaudiArabia CoronavirusUpdates COVID19SA CoronaPatients CoronaCases SaudiMOH KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »