آل پارٹیز کانفرنس کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان APC NawazSharif PPP PMLN JUIF Islamabad DawnNews

اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس آل پارٹیز کانفرنس کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ تھی کیونکہ اس میں علاج کے غرص سے لندن میں موجود مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔ اکتوبر 2020 کے پہلے مرحلے میں سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مشترکہ جلسے منعقد اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ نواز شریف نے کہا تھا کہ 'اگر ہم آج فیصلے نہیں کریں گے تو کب کریں گے، میں مولانا فضل الرحمٰن کی سوچ سے پوری طرح متفق ہوں کہ ہمیں رسمی اور روایتی طریقوں سے ہٹ کر اس کانفرنس کو بامقصد بنانا ہوگا ورنہ قوم کو بہت مایوسی ہوگی'۔

علاوہ ازیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ 'یہ جو قوتیں اور اسٹیبشلمنٹ ہیں جنہوں نے عوام سے جمہوریت چھینی ہے، کٹھ پتلی نظام مسلط کیا ہے انہیں سمجھنا پڑے گا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہآصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے ، نواز شریف بھی گذشتہ روز بلاول کی دعوت پر اے پی سی میں ویڈيو لنک کے ذریعے شرکت پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن جماعتوں کا نیا اتحاد قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں اپوزیشن جماعتوں نے نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے نئے اتحاد کا نام پاکستان ڈیموکریٹک الائنس ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کیلئے کھانے کا خوب اہتماماپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کیلئے نمکین اور میٹھے سمیت پندرہ ڈشز کا اہتمام کیا گیا Is mulq may Haram kay maal may bari barkat hay چوہوں کی مجلس یا چوروں کی مجلس اے پی سی کا مطلب کیا آلو پکوڑے سموسے کھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سردار اختر مینگل کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے معذرت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »