آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی معین علی نے کرکٹ کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 34 سالہ معین علی نے انگلینڈ کی جانب سے 64 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 2 ہزار 914 رنز بنائے ہیں جبکہ اُن کی اوسط تقریبا 28.29 رہی ہے ۔ 64 ٹیسٹ میچوں میں معین علی کا بہترین اسکور 155 رنز ناٹ اوٹ رہا ۔ اس کے علاوہ برطانوی کھلاڑی نے 195 ٹیسٹ وکٹیں بھی حاصل کیں ہیں ۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر ٹیسٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اپنی توجہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں ۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ معین علی آنے والے مہینوں میں گھر سے دور رہنے کے حوالے سے بھی پریشان ہیں کیونکہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشز اسکواڈ دونوں کے ممبر ہیں ۔ وہ اس وقت متحدہ عرب امارات میں ہیں ، آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کی جانب سے کھیل رہے ہیں ۔ انہوں نے انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ اور انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ کو اپنے حالیہ فیصلے سے پہلے ہی آگاہ کر دیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل پاکستان انجمن تاجران کا 29ستمبر کو ایف بی آ ر کے گھیراو کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجن تاجران نےفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے 29ستمبر کو ایف بی آر کے گھیراﺅ کا Very good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرونی دباؤ مسترد، رجب طیب اردوان کا فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانبیرونی دباؤ مسترد، رجب طیب اردوان کا فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان ARYNewsUrdu Leaders are born legends are🤣 No U turn then
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج آپ کی پرانی دلی خواہش پوری ہو گی جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان روشن ہے اور پیسہ بھی ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کا غیر ملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاریغیرملکی صحافیوں کو افغانستان سے لانے کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکمکراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکم Karachi Court Orders CoronaVaccineCase Vaccination SindhPolice Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »