آصف زرداری کو جیل میں ای سی کی سہولت کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کو جیل میں ای سی کی سہولت کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AsifAliZardari

اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ایئرکنڈیشنر کی سہولت کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط کر دی۔

جج محمد بشیر نے آصف علی زرداری کی جیل میں سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے میں عدالت نے آصف علی زرداری کو ایئرکنڈیشنر کی سہولت کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط کر دی اور آصف زرداری کی اے سی فراہم کرنے کی درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔ گذشتہ سماعت میں وکیل آصف زر داری لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو جیل میں اے کی سہولت نہ دے کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر جج نے آصف زر داری سے استفار کیا کہ اسی جیل میں آپ کو اے سی کی سہولت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی جیل میں سہولتوں کی درخواست، احتساب عدالت اڈیالہ جیل کے حکام پر برہمراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے آصف زرداری کی جیل میں سہولتوں کی فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں آصف زرداری کو اے سی فراہم کرنے پر فیصلہ محفوظجیل میں آصف زرداری کو اے سی فراہم کرنے پر فیصلہ محفوظ SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی آصف زرداری سے ملاقات کیلئے دائر درخواست پر رپورٹ طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایوان صدر کو آرڈیننس کی فیکٹری بنادیا گیاہے ، سینیٹر جاوید عباسی کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے کہاہے کہ حکومت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کی قیادت میں کل نہتے عوام کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں گے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوششکراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوشش Karachi Mother Killed 3YearsOld Daughter Firing CommittedSuicide pid_gov sindhpolicedmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »