آصف زرداری کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جس کے وہ مستحق ہیں،پرویز رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سابق

صدر کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،سابق صدرآصف زرداری کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جس کے وہ مستحق ہیں۔نوازشریف کی لندن روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزرشیدنے کہا کہ ڈیل کی بات کرنے والا توہین عدالت کا مرتکب ہے،وزیراعظم عمران خان

نے خود ڈیل کی تردید کی۔مسلم لیگ ن کے سینٹر نے کہا کہ مجھے بھی لفظوں سے کھیلناآتاہے،میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن آج کسی پر تنقید نہیں کرنا چاہتا،انہوں نے کہا کہ دعا ہے نوازشریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں،قوم کی دعائیں نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے معاملے پر عدالت میں نہ جانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ڈیل ہوئی نہ ڈھیل، حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی ،آصف زرداری کے کیس میں پلی بارگین کے لیے 5 لوگ لگے ہوئے ہیں: شیخ رشیدکوئی ڈیل ہوئی نہ ڈھیل، حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی ،آصف زرداری کے کیس میں پلی بارگین کے لیے 5 لوگ لگے ہوئے ہیں: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP LahoreHighCourt NawazSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا کی غلط فہمی دور ہوچکی، ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو گیسٹرو کے باعث سینے میں تکلیف ہوئی ،ہسپتال ذرائعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت خرابی کے حوالے سے ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »