آصف زرداری اور فریال تالپور کل اسلام آباد پہنچیں گے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

asifalizardari FaryalTalpur

کراچی: آصف زرداری اور فریال تالپورکل کراچی سےاسلام آبادپہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی پر طاقت کےمظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پی پی ارکان پارلیمان کو 17اگست کواسلام آبادپہنچنےکی ہدایت کردی گئی۔.

کراچی: آصف زرداری اور فریال تالپورکل کراچی سےاسلام آبادپہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی پر طاقت کےمظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پی پی ارکان پارلیمان کو 17اگست کواسلام آبادپہنچنےکی ہدایت کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے asifalizardari FaryalTalpur

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاونٹس کیسز میں آصف زرداری سمیت 13 ملزمان کیخلاف چارج شیٹ جاری - ایکسپریس اردوآصف زرداری نے جعلی کمپنی کے ذریعے ڈیڑھ ارب روپے کا کالا دھن چھپایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس: آصف علی زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہ ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: آصف علی زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس: آصف علی زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہ pid_gov MediaCellPPP AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی کاﺅنٹس کیسآصف زرداری سمیت 13 ملزموں کی چارج شیٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی کاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری سمیت 13 ملزموں کی چارج شیٹ جاری کردی گئی ،احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاریاحتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »