سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمی GoldPrice pid_gov

باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت مین 10 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1945 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے

چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ آج یعنی 15 اگست 2020 بروز ہفتے کو مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فروخت فی تولہ 1 لاکھ 19 ہزار 500 اور دس گرام 1 لاکھ 2 ہزار 451 روپے کے ساتھ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمیپاکستان بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ جانیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت زیادہ محسوس ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا کے ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت کو زیادہ محسوس کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دی کارگل گرل: ’فلم میں انڈین فضائیہ کی غلط تصویر پیش کی گئی‘ - BBC News اردوانڈین فضائیہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ گنجن سکسینا پر بنائی جانے والی فلم ’گنجن سکسینا، دی کارگل گرل‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دی گئی ہے لیکن انڈین فضائیہ نے خود ہی فلم کے کچھ مناظر پراعتراضات اٹھا دیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »