آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق سخت بیان شہباز شریف بھائی کی حمایت میں کھل کر بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق سخت بیان، شہباز شریف بھائی کی حمایت میں کھل کر بول پڑے

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ آصف علی زردری کا بیان افسوسناک ہے ، نواز شریف کی پاکستان کے ساتھ وابستی ہمیشہ سے ناقابل تردید رہی ہے ، آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا ، ہمیں ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہئے اور مل کر ملک کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہئے ۔

واضح رہے کہ دو روز قبل آصف علی زرداری نے لاہور میں تقریب کے دوران کہا تھا کہ جو لوگ اپنے ملک میں مرنا بھی نہیں چاہتے وہ عوام سے کیا وفاداری کریں گے ، ہم بھاگنے والے نہیں ، اپنی دھرتی پر جان قربان کریں گے ، ہم یہیں رہیں گے اور لڑیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق بیان افسوسناک ہے: شہباز شریف02:54 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے آصف زرداری  کا نواز شریف سے متعلق  بیان افسوسناک ہے۔نواز اگر آصف زرداری اور نواز شریف ایک دوسرے کو چور کہیں تو اس کی مثال ایسی ہی ہے۔ ایک دیگ دوسری دیگ کو کہے تو کالی ہے شہباز شریف اینڈ مصلحت اور ڈیل پسند گروپ کو صرف افسوس ہی ہے ، بڑا بے غیرت ٹولہ ہے یہ ن لیگ کا ڈیل پرست ٹولہ بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کانوازشریف سے متعلق بیان افسوس ناک ہے،شہبازشریفاپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا میاں محمد نواز شریف سے متعلق بیان افسوس ناک ہے SamaaTV اسے بولو بڑے بھائی کی عزت کی مان رکھ کر کوئی عملی قدم اٹھائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی نواز شریف کو آفر پی ڈی ایم سے تاریخ بدلنے کی اپیلوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آنا چاہتےہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات دیں گے، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نوازشریف پاکستان آنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وقت ثابت کرے گا کہ نواز شریف کو ہٹانا اورعمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھاخواجہ آصفسابق وزیروفاع وپاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا نواز شریف کو ہٹانا اورعمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا۔ چار چھ ماہ میں PmlnMedia وقت نے ثابت کر دیا ہے بگھوڑے کو گوال منڈی سے اٹھا کر اوپر لے کر آنا بہت بڑی غلطی تھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چھٹکارے کیلئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے: حمزہ شریفLanat ho tum pe haram kukri چور کی چور اولاد CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکولوں میں درود شریف سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازباعث برکت ہو گا: عثمان بزدارمیری بات پر بھی کوٸی ایکشن ہو گا MashAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »