آسٹریلیا کے سیریز سے دستبردار ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے سیریز سے دستبردار ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

کابل کرکٹ آسٹریلیا کے سیریز سے دستبردار ہونے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا۔

افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز سے دستبرداری کا اعلان غیر متوقع اور غیر منصفانہ ہے، فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی ہے، معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باضابطہ خط لکھیں گے۔افغان بورڈ نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ اس اقدام سے سیاست کو کھیل میں شامل کرنے کی کوشش کی گئی، کرکٹ آسٹریلیا نے دونوں ممالک کے تعلقات کو اور کھیل کے وقار کو نقصان پہنچایا ہے، فیصلے سے افغانستان میں کھیل پر منفی اثرات مرتب ہوں...

افغان بورڈ نے کہا کہ فیصلے کو تبدیل نہ کیا گیا تو مزید بھی کوئی ایکشن لینے کیلئے غور جاری ہے، افغان کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت کے بارے میں بھی از سرِ نو جائزہ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیریز سے دستبردای کے اعلان پر افغان بورڈ کا سخت ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوکرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے سے مایوسی ہوئی سیاست کو کھیل میں شامل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، افغان بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے فیصلوں کے باعث افغان ٹیم کیخلاف سیریز سے دستبردار ہوئے، نک ہوکلےکرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی خواتین پر پابندیاں آسٹریلیا افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبردارآسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین کے حقوق کے خلاف کیے گئے اقدامات کو جواز بناتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں افغانستان کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی ایک روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان سے سیریز کا خاتمہ: آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کا بیان سامنے آگیایہ بڑی چیلنجنگ اور افسوسناک صورتحال ہے، ہم نے دستبرداری کے فیصلے کو ہلکا نہیں لیا اس پر حکومت سے تفصیلی مشاورت کی: نک ہوکلے Good long live Australia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کے بائیکاٹ پر افغان بورڈ و کھلاڑیوں کا ردعملکرکٹ آسٹریلیا کے بائیکاٹ پر افغان بورڈ و کھلاڑیوں کا ردعمل ARYNewsUrdu ICC AFGvAUS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی خواتین پر پابندیاں، آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردارطویل مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا کہ اس وقت افغانستان سے سیریز کھیلنا ممکن نہیں ہے: کرکٹ آسٹریلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »