افغانستان سے سیریز کا خاتمہ: آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان سے سیریز کا خاتمہ: آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کا بیان سامنے آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے نے افغانستان کے خلاف سیریز سے دستبرداری کے معاملے پر بیان جاری کردیا۔

نک ہوکلے نے کہا کہ یہ بڑی چیلنجنگ اور افسوسناک صورتحال ہے، ہم نے دستبرداری کے فیصلے کو ہلکا نہیں لیا اس پر حکومت سے تفصیلی مشاورت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیریز کھیلنے کے لیے پر امید تھے اور افغان کرکٹ بورڈ سے رابطے میں تھے لیکن طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں فرق ڈالنے کے اشارے دیے جب کہ بنیادی انسانی حقوق سیاست نہیں ہے، بنیادی انسانی حقوق میں فرق کی وجہ سے ہمیں دستبرداری کا فیصلہ کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کی مذمت کی تھی اور افغان کرکٹر نوین الحق نے احتجاجاً بگ بیش لیگ چھوڑ نے کا اعلان کیا جب کہ کرکٹر راشد خان نے کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good long live Australia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا: حمزہ شہبازوزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین pmln_org No use to cry over split milk. Hamza even did not bother to come to the Punjab Assembly to lead the opposition.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے وزیراعلیٰ کا مؤقف سامنے آگیاعمران خان کےحکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا: وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیںدرجہ حرارت گرنے سے شہریوں کو ایک بار پھر جاڑے کا مزہ آگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوم گراؤنڈ پر سب سے زیادہ سنچریاں، کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کا کپتان رکھنے پر غور شروع کردیاذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ تینوں فارمیٹ کے لیے الگ الگ کپتان بنانا چاہتا ہے اس کو سب فارمیٹ سے فارغ کیا جانا چاہیے تاکہ صرف اپنی بیٹنگ کرے pDm ka wasy b janaza nikal gia ha. Pti ai to phir Babar Captain Ban jaay ga Good decision s ko retirement leni chaheyay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکوئوں کی باپ اور بھائی کے سامنے 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتیخانیوال : ڈاکوؤں نے سترہ سالہ لڑکی کو بھائی اور والد کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ڈکیتی کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے Allah saza de inko....hr trah se loot jate hain....btao hukamrano kursi k liye lrne walon.....aurat apne ghr b mehfooz nhi....log kahan jaen.. اور یہ ب چ میڈیا کے لئے خبر ہے.... لعنت تواڈیاں شکلاں تے... ہمیں پتہ کہ آپ لوگوں میں کتنی انسانیت ہے کتنا آپ عوام کے لیے سچ بولتے... اس کیس کے ملزمان کو سرعام گولی سے پھانسی کی سزا ہونے چاہیے۔۔اور ایسے کیسوں کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہونا چاہیے۔ ناسور ہیں یہ معاشرے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »