آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں طوفان، ژالہ باری سے معمولات زندگی درہم برہم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں طوفان، ژالہ باری سے معمولات زندگی درہم برہم Australia Weather Rain Storm Hailing

زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ بال کے سائز کے بڑے بڑے اولوں سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔آسٹریلیا کے علاقے کوئنز لینڈ کے ساحل گولڈن بیچ پر موسم اچانک تبدیل ہو گیا اور طوفانی ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، معاملہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب بڑے بڑے اولے تیزی سے زمین پر

پڑنے لگے جیسے برف کی بمباری ہو رہی ہو، شدید ژالہ باری کے سبب متعدد گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی۔تیز ہواوں اور طوفان سے مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا تاہم حادثے یا کسی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، عینی شاہدین کے مطابق اولوں کا سائز کرکٹ بال کے برابر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہیپنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی WeatherUpdates Sindh Punjab FoggyWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگا PAKvAUS TestMatch TheRealPCB Australia Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیگی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے30 لاکھ روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوارے اور آسمانی بجلی کے ہم آغوش ہونے کے مناظر -ریاض : سوسائٹی آف کلچر اینڈ آرٹس سعودی فوٹوگرافر کھینچی گئی تصاویر سیاحوں اور مناظرِ فطرت کے شائقین کے لیے غیرمعمولی توجہ کا باعث بنے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »