آسٹریلیا کے ایک علاقے میں کینگروؤں کے حملے سے لوگ خوفزدہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کے علاقہ میں کینگروؤں کے ایک سال میں سات سے زائد بار حملے نے علاقے کے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا ۔ تفصیلات کے

کینبراآسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کے علاقہ میں کینگروؤں کے ایک سال میں سات سے زائد بار حملے نے علاقے کے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں کوئنزلینڈ فریزر کوسٹ کے پاس ایک چھوٹا سا سرسبز علاقہ ہے جہاں لوگ باہر نکلنے سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں چھوٹے بڑے کینگروؤں کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ ایک گھر کے لان میں ایک ساتھ 15 کے قریب کینگرو ڈیرہ جمائے بیٹھے تھے اور کسی طرح ہلنے کا نام نہیں لیا۔ دوسری جانب قریبی پارک کی انتظامیہ نے لوگوں کو کینگرو کے حملے سے خبردار کیا ہے کیونکہ وہ آتے جاتے لوگوں پر حملہ کررہے ہیں۔کاراوان پارک کی مینیجر کیرن سٹ کلف نے بتایا کہ ان کی بڑی تعداد ادھر ادھر ہی رہتی ہے جن کا...

ایمازون سے ڈالرز کمانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ پاکستان کا سب سے بڑا ایمازون E-Skill Visor کالج لاہور میں بھی ٹریننگ دینے لگا واضح رہے کہ لوگوں پر کینگرو کے حملے بڑھ رہے ہیں اور محکمہ ماحولیات کے مطابق ایک سال میں سات حملوں کے واقعات کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ نر کینگرو حملے کرتے ہیں لیکن اب واقعات میں مادہ کینگرو بھی برابر کی شریک ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو سختی سے منع کیا ہے کہ وہ ان جانوروں کو کچھ بھی نہ کھلائیں تاکہ انہیں قریب آنے کا موقع نہ مل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال: سیلابی ریلے میں 7 افراد بہہ گئے، 5 کی لاشیں برآمدوادی نیلم کے علاقے رتی گلی میں بادل پھٹنے سے نالے میں طغیانی آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ افغانستان سے انخلاء کے وقت 7 بلین ڈالر زکا فوجی سامان چھوڑ گیا تھا رپورٹ میں اہم انکشافنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) امریکی محکمہ دفاع کے انسپکٹر جنرل کے دفتر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکہ گزشتہ سال افغانستان سے انخلاء کے وقت 7.12
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں خشک سالی کے شکار دریا سے دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والا جنگی جہاز برآمدسربیا کے شہر پراہوو کی دریاہی بندرگاہ کے قریب سے دوسری جنگ عظیم کے دھماکہ خیز مواد سے لدے ایک جرمن بحری جنگی جہاز کا ملبہ برآمد ہوا ہے۔ جھوٹا چینل 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوایک ہفتے میں 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارۂ شماریات مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پائونڈ یورو ریال کی قدر میں کمیاوپن مارکیٹ میں اضافہہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھائو کے بعد گھٹ کر 215 روپے سے بھی نیچے آگیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پائونڈ،یورو،ریال کی قدر میں گزشتہ ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیلامی میں خریدے گئے سوٹ کیس نے گھر والوں کے ہوش اڑا دیےنیوزی لینڈ میں ایک خاندان نے نیلامی میں سوٹ کیس خریدا جسے کھولنے کے بعد گھر والوں کے ہوش اڑا گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »