امریکہ افغانستان سے انخلاء کے وقت 7 بلین ڈالر زکا فوجی سامان چھوڑ گیا تھا رپورٹ میں اہم انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ افغانستان سے انخلاء کے وقت 7 بلین ڈالر زکا فوجی سامان چھوڑ گیا تھا، رپورٹ میں اہم انکشاف

بلین ڈالر زکا فوجی سازو سامان افغانستان میں چھوڑ آیا تھا. جبکہ ضائع کیے جانے والے ساز و سامان میں"فوجی طیارے، زمینی گاڑیاں، ہتھیار اور دیگر فوجی ٓلات شامل تھے. زیادہ تر چھوڑے جانے والے سامان کے بارے میں شبہ ہے کہ ان میں ٹیکٹیکل گراؤنڈ، مائن ریزسٹنٹ ایمبش پروٹیکٹڈ گاڑیاں شامل تھیں.

' نیوز میکس' کے مطابق امریکی فوج نے تقریباً 316,260 چھوٹے ہتھیار چھوڑے ہیں. بشمول سنائپر رائفلیں، مشین گنیں اور گرینیڈ لانچر، جن کی مالیت 511.8 ملین ڈالرز تک ہے. رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یو ایس فوجی طیاروں میں 923.3 ملین ڈالر زاور ہوائی جہازوں کے گولہ بارود میں 294.6 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا. انخلاء کے وقت فوج نے مبینہ طور پر"کچھ" طیاروں کو ناکارہ اور ناقابل استعمال بنا دیا تھا. یہ رپورٹ امریکہ کے افغانستان سے اچانک انخلا ءکے تقریباً 1 سال بعد سامنے آئی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر پائونڈ یورو ریال کی قدر میں کمیاوپن مارکیٹ میں اضافہہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھائو کے بعد گھٹ کر 215 روپے سے بھی نیچے آگیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پائونڈ،یورو،ریال کی قدر میں گزشتہ ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسینون لیگ میں جو سب سے اہم دماغ ہے اس کا نام پرویز رشید ہے۔ماضی میں ’’ووٹ کو عزت دو ‘‘ سے لے کر عوامی مقبولیت کے... انشا اللہ پارسل آئے گا جلد ✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کی طالبان حکومت نے قبضے میں لیے گئے فوجی ہیلی کاپٹر اور طیاروں کی مرمت کے بعد تجرباتی پروازیں بھی شروع کردیںکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے قبضے میں لیے گئے فوجی ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی مرمت کے بعد تجرباتی پروازیں شروع کر دی ہیں اور اب تک متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز نے شہباز گل کو صحت مند قرار دے دیا ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ11:41 PM, 18 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اتنی فاسٹ ریکوری ، دیکھی نہ سنی ؟ Bahawalnagar5 تیاری پھڑو رندہ پھیرن دی.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

3 دہائیوں پرانا وہ گانا جو کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز کو کریش کرنے لگااس بات انکشاف مائیکرو سافٹ کی جانب سے کیا گیا۔ ملعون سلمان رشدی پر حملے کی حمایت کرنے والا عمران خان مدینہ کی ریاست بنائے گستاخوں_کایارعمران_خان گستاخ_کا_حامی_عمران_حرامی Geo news ko jb kuch nh milta tu bhen ka rishta paish karty hain😠😠 بے شرمو کوئی تونسہ راجن پور میں بہتے لوگوں کی بھی خبر لگا دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فیڈریشن سپین میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبحکام کی خصوصی شرکتارسلونا(ارشد نذیر ساحل )پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر سپین سمیت دنیا بھر میں قومی دن انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا پاک سپین فیڈریشن کے زیراہتمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »