آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت Australia CoronaVirus FirstCovid19Death Month Reported

گذشتہ ایک ماہ کے دوران وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ میلبورن کی ریاست میں بھی وائرس کا پھیلا ﺅجاری ہے۔حکام کے مطابق نئے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ گھریلو تقریبات ہیں۔ حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ وائرس کے پھیلا ﺅکا گڑھ وہ علاقے بھی ہیں جہاں غیرملکی افراد بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔تام حکام انگریزی نہ بولنے والی کمیونٹیز کے لیے کی جانی والی

آگاہی مہم کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ اکثر سیاسی رہنماں کی جانب سے یہ کہا جا چکا ہے کہ دوسری زبانوں میں دیے جانے والے پیغامات انتہائی کم ہیں۔گذشتہ روز مزید آٹھ مقامی منتقلی کے کیسز سامنے آئے جو کہ گذشتہ ہفتے کی اوسط سے تھوڑے کم تھے۔تاہم ریاست کی جانب سے اس وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے اقدامات لیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1204 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاریجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر چکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث خالق حقیقی سے جا ملےلاہور (خبر نگار)سروسز ہسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ڈاکٹر بشیر احمد سروسز ہسپتال کے شعبہ میڈیکل سپیشل وارڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: میکسیکو میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں میں وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں گذشتہ روز ملک میں صرف 24599 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ دوسری جانب ملک کے صدرِ کا کہنا ہے کہ عید عیدالاضحیٰ کے لیے حکومت کو قواعد اور حکمتِ عملی وضع کرنی چاہیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »