آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ ایک اننگز سے جیت لیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسبین ٹیسٹ: بابر اعظم کی سنچری بھی پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ایک اننگز اور پانچ رنز کی شکست سے نہ بچا سکی مکمل خبر: BabarAzam AUSvPAK

آسٹریلوی فاسٹ بولر جاش ہیزل وڈ نے چار، مچل سٹارک نے تین جبکہ پیٹ کمنز نے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

جبکہ پہلی اننگز میں 76 رنز بنانے والے اسد شفیق اس مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تھے۔ پیٹ کمنز کی گیند پر سمتھ نے ان کا کیچ پکڑا۔تیسرے دن کے دوران آسٹریلوی بلے باز مارنس لابوشین نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی اور پھر 185 رنز بنا کر شاہین آفریدی کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔آسٹریلوی بلے مارنس لابوشین نے 185 رنز کی باری کھیلیڈیوڈ وارنر اپنے گذشتہ روز کے سکور 151 میں صرف تین رنز کا اضافہ کر کے نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ جبکہ سٹیون سمتھ چار کے سکور پر یاسر شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے...

ڈیوڈ وارنر نے اس چانس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے کریئر کی 22ویں سنچری مکمل کی۔ ان کے ساتھی اوپنر جو برنز نے 97 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تاہم وہ یاسر شاہ کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی کی نحوست پاکستان کی کرکٹ کو بھی لیڈوبی

Muhammad Rizwan played a sensible and good knock today 👏👏👏 👇😂👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکملپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں دوسرے دن کا کھیل، آسٹریلیا نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ AUSvPAK میچ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 500 رنز مکملبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن ڈیوڈ وارنر کے نامبرسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے بولرز کی مایوس کن کارکردگی، سلو اوور ریٹ، نو بال پر وارنر کی وکٹ، سوشل میڈیا پر عباس کی شمولیت کے حوالے سے مصباح الحق پر تنقید اور وارنر کے شاندار 151۔ پوری خبر: So sad and so tragic it's all just shameful specially from Misbah & Waqar wrong selection totally ineffective bowling attack of young kids of16 &18 playing with Aussie in Australia it's all just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »