آسٹریلوی جزیرے کے ساحل پر 200 وہیلز ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews آسٹریلوی جزیرے کے ساحل پر 200 وہیلز ہلاک WHALES

ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ان کی تعداد 200 سے بھی زیادہ ہے۔وائلڈ لائف کا عملہ وہیل کو زندہ بچانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہا ہے۔ وہیل کو زندہ رکھنے کے لیے گیلے کمبل اور پانی ڈالے گئے ہیں تاکہ سمندر تک پہنچانے سے قبل وہ سانس لیتے رہیں۔اب تک 30 وہیلوں کو سمندر میں دوبارہ بھیجا گیا ہے جن میں سے چند حیران کن طور پر دوبارہ ساحل پر واپس

آگئیں۔ عملے کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ وہیلز میں سے چند ہی میں زندگی کی رمق باقی ہے۔سائنس دان ابھی تک یہ پتہ چلانے میں ناکام رہے ہیں کہ یہ وہیلز خوراک کی تلاش میں جھنڈ کے جھنڈ ساحل پر پہنچیں اور پھنس گئیں یا یہ کسی مشترکہ مہم جوئی کا خمیازہ تھا۔خیال رہے کہ اسی ساحل پر دو سال قبل بھی 500 وہیل پھنس گئی تھیں جن میں سے 200 ہی زندہ بچ سکی تھیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہسا امینی کی موت پر ایران بھر میں پُرتشدد مظاہرے 3 افراد ہلاکایران میں پولیس حراست کے دوران ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت پر ملک بھر میں مسلسل چوتھے روز بھی مظاہرے جاری ہیں اس دوران بدامنی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ہریتھک روشن بھی ’مولا جٹ‘ کے پرستار نکلے - ایکسپریس اردوفلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ بلال لاشاری کی ہدایت میں بن رہی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ہماری طلاق 3 ستمبر کو ہوگئی تھی: فیروز خان کی تصدیقپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اہلیہ علیزے سلطان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی۔ٹوئٹر پر فیروز خان نے لکھا کہ مجھے ملک کے ایک قانون کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، پولیس سیکیورٹی آرڈر جاریاسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی آج سماعت کے موقع پر پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Kuch nai ho GA niazi ke judge apne hareed huy he aj bhe judge sahib maafi mang k niazi se us se case hatam Kar de ge na itne wahhat kare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا T20: قیدیوں کی منتقلی کی گاڑیاں اسٹیڈیم کیوں منگوائی گئیں؟پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »