آسان ترکیب کے ساتھ نان خطائی گھر میں بنائیں - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف ایک بات کا خیال رکھتے ہوئے آپ گھر میں موجود چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے گھروالوں کی داد وصول کرسکتے ہیں cookeing dawnnews pakistan nankhatai

نان خطائی ایک مخصوص دیسی بسکٹ ہے، جس کی منہ میں گھل جانے والی ساخت ایسی عادت ڈال دینے والی ہوتی ہے کہ اسے کھانے والا اس کا دیوانہ ہو جاتا ہے۔

الائچی اور پستوں کا تازہ تنور میں پکے آٹے اور مکھن میں امتزاج گھر کو مہکا کر سب کو نان خطائی کھانے پر مجبور کردے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ خطائی کا مطلب فارسی زبان میں چھ ہوتا ہے اور اس سے یہ حوالہ دیا جاتا ہے کہ نان خطائی کی تیاری میں چھ اجزاء کا استعمال ہوتا ہے۔آدھا کپ اور ایک چائے کا چمچ پاﺅڈر چینیدو چائے کے چمچ پسے ہوئے پستے یا بادامآٹے کو چھان لیں، پھر اس میں چینی، سوجی اور نرم مکھن کو ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

اس کے بعد ونیلا، الائچی، پستوں کو اس میں شامل کرکے گوندھ لیں اور یہ اس وقت تک کریں جب تک ایک نرم بھربھرا پیڑا نہ بن جائے۔ اب اسے ایک سائز کے 12 حصوں میں تقسیم کریں، چھوٹے پیڑے بنائیں اور انہیں ہاتھوں سے دبا کر بسکٹ کی شکل کی ڈسک بنادیں۔ اب انہیں 40 سے 50 منٹ تک ریفریجریٹر میں رکھیں، ان کے اوپر انڈے کی زردی مل دیں اور پھر اوون میں 350 ڈگری کی آنچ پر 12 سے 15 منٹ تک پکائیں۔ایک بار جب ٹھنڈے ہوجائیں تو ائیرٹائٹ جار میں اسٹور کرلیں اور بعد میں ایک کپ گرما گرم چائے کے ساتھ ان کا مزہ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان طریقے - Health - Dawn NewsKr wo cheez kahan ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان طریقے - Health - Dawn NewsKr wo cheez kahan ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈیل: ’’ہو رہیگا کچھ نہ کچھ‘‘ڈیل: ’’ہو رہیگا کچھ نہ کچھ‘‘ نواز شریف کے ساتھ ’’ڈیل یا ڈھیل‘‘ کی افواہیں دوبارہ گردش میں ہیں javeednusrat PMImranKhan NawazSharif MoulanaOfficial pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial javeednusrat MoulanaOfficial pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial You nailed it Sir my office rent went from 35k to 55k in this month.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوالکیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال Cricketer ShahidAfridiTweet QuestionToPMImranKhan PerfectPersonInPunjab UsmanAKBuzdar Kasur SAfridiOfficial MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں خامی کا انکشاف - Tech - Dawn Newsbt is ka koi solution nikalna chahie lazmi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا ناشتا کرنا جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے؟ - Food - Dawn NewsYah kiya chawal report hay... Dr kahta paratha maat khao... Heavy hay.. Tusi ajeeb bunday huu yah reserch jis nay key uskay dimag kaa elaj kerwao
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »