آزاد کشمیر الیکشن میں شکست مریم اور بلاول کے استعفوں کا مطالبہ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست، مریم اور بلاول کے استعفوں کا مطالبہ سامنے آگیا

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ 56 فیصد سے زائد رہا، اپوزیشن جماعتوں کو اپنی شکست قبول کرنی چاہیے اور انہیں دھاندلی کے الزامات کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔

سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مریم نواز کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے، مریم نواز کے بیانیے کی وجہ سے ن لیگ کو اتنی بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ نواز شریف نے لندن میں پاکستان کے دشمن حمد اللہ محب سے ملاقات کی جس کے نتائج آزاد کشمیر الیکشن میں سامنے آئے۔ ن لیگ کو سیکیورٹی اداروں پر تنقید کا جواب کل کے الیکشن میں مل گیا ۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ مریم نواز اور پیپلز پارٹی کو بلاول سے استعفیٰ لے لینا چاہیے، اگر ان دونوں میں تھوڑی بھی شرم ہے تو انہیں شکست تسلیم کرتے ہوئے خود ہی استعفے دے دینے چاہئیں۔ ان دو اہم سیاسی جماعتوں میں نئی قیادت کو ابھرنے کا موقع دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا: بلاول بھٹوBesharam aur ghatia banday...your parry killer 2 innocent poeple Jhoota insaan pti k do worker mar die aur bkwas kr rha hai 🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئیآزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشنآزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بد زبانی بد کلامی کا دنگلA usage of bad language in Azad Kashmir campaign
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »