آزادکشمیرالیکشن: ووٹوں کی گنتی جاری،نتائج آنا شروع ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات کے دوران عوام بھی بھرپور پُرجوش تھی، کئی پولنگ اسٹیشنز پر گہما گہمی نظر آئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔اب تک مختلف حلقوں سے مختلف پولنگ اسٹیشنز کی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

ایل اے 40 کوئٹہ میں قائم 2 پولنگ اسٹیشنز میں سے 417 ووٹ ڈالے گئے اس میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 1049ہے۔ ایل اے 2 میرپور 2 کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ سامنے آیا جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قاسم مجید کو 82 ووٹ ملے، پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری ظفر انور کو 77 ووٹ ملے۔ بعض مقامات پر پولنگ میں تاخیر کی شکایات بھی ملیں، پشاور کے ایک پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عملہ لوڈشیڈنگ سے پریشان رہا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس پر حملے کا واقعہ خواتین پولنگ اسٹیشن پر پیش آیا ہے، جماعتِ اسلامی کے کارکنوں کو خواتین کے پولنگ اسٹیشن جانے سے روکا تھا۔کوٹلی: سیاسی کارکنوں میں تصادم، 2 جاں بحق، 2 زخمی آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں مئیر راولپنڈی سردار نسیم نے شہر میں مختلف علاقوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار راجہ صدیق نے کہا کہ بیلٹ پیپر کا ڈیزائن دھاندلی کے زمرے میں آتا ہے۔ آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 34 کے انتخابات کے لیے صرف ایک خاتون ووٹر کے لیے بارکھان میں گورنمنٹ اسکول میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 25 جولائی 2018ء کو ملک بھر سے پی ٹی آئی کی جیت ہوئی تھی، کشمیری بھائی آج کے الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنمنٹ شہید حسنین علی شاہ ہائر سکینڈری اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ آفیسر اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بجلی کی معطلی کے معاملے پر ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

خط میں تاج حیدر نے یہ بھی لکھا ہے کہ ایل اے 16 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 98 پر پی پی کے ووٹرز پر تشدد کیا گیا اور انہیں ووٹ دینے سے روک دیا گیا۔ واضح رہے کہ آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں پی ٹی آئی کے امید وار چوہدری علی شان کے قافلے پر مخالفین کی جانب سے مبینہ پتھراؤ کیا گیا ہے۔سماہنی پولیس نے مزید بتایا کہ مبینہ طور پر مخالفین کے پتھراؤ سے 3 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے خرم دستگیر خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن:پولنگ جاری،متعدد پولنگ اسٹیشنز پر بدنظمیآزاد کشمیر ایوان کی کل 33 سيٹيوں کیلئے 708 اميدوار میدان میں اترے ہیں، جب کہ 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر ی مہاجرین کیلئے مختلف شہروں میں پولنگ جاری، لاہور میں25پولنگ اسٹیشنز قائم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »