کشمیر ی مہاجرین کیلئے مختلف شہروں میں پولنگ جاری، لاہور میں25پولنگ اسٹیشنز قائم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KashmirElection

لاہور: پاکستان میں مقیم کشمیر ی مہاجرین کیلئے بھی مختلف شہروں میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کیلئے لاہور میں دو نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔لاہور میں25 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے35 جموں 2کے لیے گوجرانوالا میں بھی پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کررہے ہیں ۔ حلقے میں 142 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ۔ حلقہ ایل اے 35 جموں 2 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 82547 ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر الیکشن کی نگرانی کیلئے اسپیشل مانیٹرنگ سیل قائم کیا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکے کیلئے میدان کل سجے گاپولنگ سامان کی ترسیل کا آغازمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیاگیا ہے جبکہ پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: خیبر پختونخوامیں 2 حلقوں کیلئے پولنگ کل(اتوار کو) ہو گیخیبر پختونخوا میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 اور ایل اے 39 جموں کے لیے پولنگ کل (اتوار کو) ہو گی۔پولنگ کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »