آزادی مارچ سے متعلق عمران خان کا بڑا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی آزادی مارچ سے متعلق عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مارچ لیکر ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ اللہ کے علاوہ ہمیں کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں،موقع مل رہا ہے ،ہم غلام رہیں یا آزاد ہوجائیں،قوم اسے ضائع نہ ہونے دے۔ انہوں نے عوام سے آزادی مارچ کیلئے گھروں سے نکلنے کی اپیل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kutaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاہر القادری کا عمران خان کے مارچ سے اظہار لاتعلقیپاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا میرا بھی اداکارہ ماہرہ خان سے اظہار لا تعلقی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ب چ رپورٹنگ چیک کرو ان کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نوازعدلیہ کو ادب سےکہتی ہوں،سوشل میڈیا مت دیکھیں، ملک و قوم کے حق میں فیصلے کریں: مریم نواز نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد Junaid Safdar ko bhi wapus bulao London say. کوئی اس عورت کو سمجھائے کہ تمہارے باپ نے ملکی دولت لوٹ کر ملک کا یہ حال کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کیخلاف نہیں فوج کیخلاف مارچ کر رہا ہے :مریم نواز05:48 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا آج ایک دل دہلادینےوالاافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،آج ایک پھر عمران پھر عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نوازلانگ مارچ کے مقاصد میں شک و شبہے کی گنجائش نہیں رہ گئی، گولی چلاکر بتادیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN آپ کی سیاست کو اگلا یالیکشن ن ختم کردے گا کیوں کہ عمران خان واپس آرہا ہے اکثریت کے ساتھ انشاللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »