عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ کے مقاصد میں شک و شبہے کی گنجائش نہیں رہ گئی، گولی چلاکر بتادیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے کہہ دیا عمران خان کو گرفتار نہ کریں، اسلام آباد آنے دیں۔

مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی رکن نے سیدھی گولی کانسٹیبل پر چلائی، جو سینے میں لگی اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ن لیگی نائب صدر نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی والوں کے پاس اسلحہ، آنسو گیس کے شیل بھی ہیں، ملک و قوم کے لیے پیشگی اقدامات حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ اس ملک کو سری لنکا بنانے کی آپ کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، قوم اور ملک کے حق میں فیصلے کریں، میڈیا اور سوشل میڈیا کو مت دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کی سیاست کو اگلا یالیکشن ن ختم کردے گا کیوں کہ عمران خان واپس آرہا ہے اکثریت کے ساتھ انشاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط تھی، راناثناء اللہبہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے دوٹوک موقف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah ShireenMazari imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز سے متعلق بیان: عفت عمر کی عمران خان پر سخت تنقیدسیاسی اختلافات کا مطلب خاندانی دشمنیاں کب سے ہوگیا، عمران خان نے ہمارے کلچر کو خراب کردیا ہے: اداکارہ Kanjar aurat iffat nay tab mu kio ni khola jab maryam nawaz logo ki gandi videos bnwa ker apne pas rakhti ha ar bap se pochti ha k release kb kerna ha. hud ha besharmi ki. khan nay thik sunya maryam ko. ha hi isi qabil Hera mandi ki gharelooo oraat numaa ab seekhiya gi ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا امریکی حکومت سے عمران خان کے مطالبے پر ردعملسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اس سے متعلق خبر پر تبصرہ کیا اور شدید ہنسی کا ایموجی شیئر کیا۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ہنسی کا ایمو جی شیئر کر دیا11:48 PM, 23 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے نام نا لینا ورنہ صفدر کے سالے پھر غصہ کریں گئے اگر ہمارے لڑکے نے کچھ کہا تو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نوازعدلیہ کو ادب سےکہتی ہوں،سوشل میڈیا مت دیکھیں، ملک و قوم کے حق میں فیصلے کریں: مریم نواز نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد Junaid Safdar ko bhi wapus bulao London say. کوئی اس عورت کو سمجھائے کہ تمہارے باپ نے ملکی دولت لوٹ کر ملک کا یہ حال کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کیخلاف نہیں فوج کیخلاف مارچ کر رہا ہے :مریم نواز05:48 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا آج ایک دل دہلادینےوالاافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،آج ایک پھر عمران پھر عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »