آزادکشمیر میں الیکشن صاف شفاف ہوئے تو پیپلزپارٹی اچھی سیٹیں لے گی: بلاول بھٹو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی پی پی کی کشمیر میں انتخابی مہم زبردست جارہی ہے،میں، آصفہ بھٹو، راجہ پرویز اشرف اور یوسف رضاگیلانی جدھر

جارہے ہیں لوگوں کا رسپانس اچھا جارہا ہے ،عوام کا جوش و خروش دیکھ کر واضح پیغام ہے کہ پی پی پی کشمیر میں مضبوط ہے الیکشن صاف وشفاف ہوئے تو پیپلزپارٹی اچھی سیٹیں لے گی ۔

بلاول بھٹو زرداری نے 24نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کی فارن پالیسی مکمل ناکام ہے ،عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا ہے، پاکستان ماضی میں کبھی تنہا نہیں ہوا ،ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں حکومت کو خارجہ پالیسی کے حوالے سے چیلنجز بے شمار تھے ،ذوالفقار علی بھٹو ماضی میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرتے تھے ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کشمیر میں بھی ناکام ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا، چین اور افغانستان سمیت یورپی یونین میں ناکام ہے،ان کاکہناتھا کہ افغانستان کی جنگ نئے مرحلے میں دھکیلا جارہا ہے ،افغانستان کے مسئلہ پر پوری دنیا کی نظریں اس خطے پر ہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ امریکی صدر نے پاکستانی وزیراعظم کو فون نہیں کیا، عمران خان کے لئے افسوس کا مقام ہے امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون نہ کرنے ہر ہم شرمندہ ہوتے ہیں، ان کاکہناتھا کہ افغانستان کے اہم موقع پر پاکستان کو سب سے آگے ہونا چاہئے تھا، سب سے پیچھے نظر آرہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الماس بوبی ۲

سابق مشیر حکومت و رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر محمد عارف مغل کے قافلے پر فائرنگ عارف مغل، عامر کول اور وسیم زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل

he means if PPP wins then only elections will be taken saf and shafaf

اچھی سے مراد صرف دو سیٹیں 😁

بلی کے خواب میں سیٹیں 😝😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں بارشیں، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحقصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحقتحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »