آرگیزم: خواتین ہیجان شہوت کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی منڈو نے چند ماہرین سے بات کی تاکہ یہ جانا جا سکے کہ سائنسی حقائق کو نظر میں رکھتے ہوئے خواتین کے لیے بھرپور جنسی زندگی گزارنا اور آرگیزم حاصل کرنا کیسے ممکن ہے۔

’آپ کو آرگیزم ہوتا نہیں ہے بلکہ آپ کو سیکھنا پڑتا ہے، یا یوں کہیے کہ آپ کو اس عمل سے گزرنے کے لیے خود کو اجازت دینی پڑتی ہے۔‘

بی بی سی نے اس حوالے سے چند ماہرین سے بات کی تاکہ یہ جانا جا سکے کہ ان سائنسی حقائق کو نظر میں رکھتے ہوئے خواتین کے لیے جنسی زندگی سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہونا اور آرگیزم حاصل کرنا کیسے ممکن ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کے لیے کوئی جادوئی طریقہ موجود نہیں لیکن چند نکات پر عمل کرنے سے فائدہ ہو سکتا ہے۔کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ کے نزدیک آرگیزم کیا ہے؟ ماہرین کے مطابق یہ سادہ سوال ہی سیکس کے دوران کلائمیکس حاصل کرنے کی کنجی...

’خود سے یہ سوال کرنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے لیے جنسی لذت کیا معنی رکھتی ہے، آرگیزم کیا ہے اور اس طرح ہم اپنی جنسی شناخت قائم کر سکتے ہیں۔‘ماہرین کی جانب سے آرگیزم حاصل کرنے کے لیے خواتین کو جو دوسرا مشورہ دیا گیا ہے وہ یہ کہ ان کے پاس اپنے جسم کے بارے میں مکمل معلومات ہونی چاہیے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’جو خواتین اپنے جنسی اعضا کے بارے میں نہیں جانتیں ان کے لیے خود کو دریافت کرنے کی میں حامی ہوں کیوں کہ اس سے اپنے بارے میں علم کے ساتھ ساتھ جنسی خواہشات میں اضافہ ہوتا ہے۔‘ہسپانوی سیکسالوجسٹ تیچل گرانا کہتی ہیں کہ جسم سے تعلق قائم کرنے کے اس عمل میں خود کو جاننا بھی ضروری ہے۔

تاہم اُن کے مطابق ایسی سیکس پوزیشن ضرور ہوتی ہیں جن میں کلائٹورس کو سیکس کے دوران تحریک ملنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جیسا کہ اگر عورت سیکس کے دوران اوپر موجود ہو۔ ریچل بھی اس سے اتفاق کرتی ہیں۔ ’فرض کریں آپ مالش کروا رہے ہیں لیکن آپ نے تیل نہیں لگایا تو یہ ایک نرم اور آرام دہ عمل نہیں ہو گا اور اسی لیے یہ ضروری ہے۔‘

فیبیو کا کہنا ہے کہ ’اگر کوئی خاتون یہ مضمون پڑھنے کے بعد کوشش کرے گی کہ پارٹنر کے ساتھ فوری آرگیزم حاصل کر لے تو ایسا نہیں ہو گا۔ اس کے لیے وقت لگتا ہے اور تسلسل درکار ہوتا ہے۔ جیسے اپنے جسم کو جاننا ضروری ہے، ویسے ہی اس کی تربیت بھی اہم ہے۔‘وہ واضح کرتی ہیں کہ آرگیزم کا حصول نفسیاتی یا ذہنی نہیں، بلکہ مکمل طور پر ایک جسمانی عمل ہے۔ ’یہ سمجھنا ہو گا کہ آرگیزم کوئی ایسی چیز نہیں جو آپ کے دماغ میں ہو رہی ہے بلکہ اس کا تعلق آپ کے جسم سے ہے تو یہ سوچنا غلط ہے کہ یہ اس لیے حاصل نہیں ہو رہا کیوں کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردیسمجھ نہیں آئی، آپ کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشافیہ زہریلی دھاتیں ممکنہ طور پر دماغ یا اعضاء کی نشونما کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہخواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ تصاویر بنوانے کیلیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی ہیں، رابی پیرزادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعترافاب سب متحد ہیں، استحکام آئے گا تو سب کو فائدہ حاصل ہوگا، محسن نقوی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیالیول ون کا کوالیفائیڈ کوچ ہوں، یہ کورسز ایک تعلیم ہیں! میرے تجربے کو کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں، سابق کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »