آرٹیکل 89 کے مطابق صدارتی آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کئے جا سکتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ صدارتی ریفرنسز کیخلاف درخواستوں پر

آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرلئے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 89 کے مطابق توآپ آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں ،آپ نے یہ مطمئن کرنا ہے یہ قانون سازی مختلف کس طرح ہے ۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں صدارتی ریفرنسز کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،اسلام آبادہائیکورٹ نے کہاکہ کیس بہت اہمیت کا حامل معاملہ ہے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل دیں،محنس شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جوبحث 1973 میں ہوئی اس کا ریکارڈ بھی فراہم کردیں گے ،جنگ کی طرح کی صورتحال میں صرف صدرکویہ آرڈیننس جاری کرنے کااختیار ہے...

وکیل نے کہاکہ رضارربانی نے 10 روز کا وقت مانگا وہ دلائل دیناچاہتے ہیں ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ یہ ہائیکورٹ 2010 کے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت بنی ،کیایہ ٹھیک ہے آپ آرڈیننس کے ذریعے اس ہائیکورٹ کو ختم کردیں،ایک ریگولیٹر کو آپ نے آرڈیننس کے ذریعے ختم کردیا۔عدالت کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کو آرٹیکل 89 پڑھنے کی ہدایت کی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ اس کے مطابق توآپ آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں ،ابھی کروناوائرس کے حوالے سے معاملہ موجود ہے ،آپ نے یہ مطمئن کرنا ہے یہ قانون...

چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طاق کھوکھر کو پرانی تاریخ کا حوالہ دینے سے روک دیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ ہرد فعہ کلونیل لاکی طرف کیوں چلے جاتے ہیں؟،یہ جمہوریت ہے آپ 1973 کے آئین کی طرف آئیں ،تینوں آئین ایک جیسے ہیں ان میں فرق ہے ۔کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس میں سیکرٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اورسی ڈی اے کو نوٹسز جاری

عدالت نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر سماعت 12 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرلئے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ یہ بہت انتہائی معاملہ ہے عدالت چاہتی ہے مکمل معاونت کی جائے ،عدالت نے عدالتی معاونین سے رائے طلب کرلی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوتيا جج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹصدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹصدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گاملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا WeatherUpdates DryColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب دنیا کے 10پرکشش ممالک کی فہرست میں شاملسعودی عرب دنیا کے 10پرکشش ممالک کی فہرست میں شامل SaudiArabia TheMostBeautifulCountryInWorld BeautyOfSaudiArabia Bloomberg Report Trade business KSAMOFA VisitSaudiNow AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن : الجوف صوبے میں حوثیوں کے 3 کمانڈروں سمیت 21 جنگجو ہلاکیمنی فوج کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز جرشب کے پہاڑی سلسلے میں حوثیوں کے جتھوں کی جانب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »