آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق Pakistan SaudiArabia COAS AsimMunir CrownPrince MohammadBinSalman PakistanArmy ArmyChief OfficialDGISPR GovtofPakistan KingSalman KSAmofaEN

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق بھی ہوا ہے جبکہ سعودی ولی عہد نے جنرل عاصم منیر کو

آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کے موقع پر سعودی اور پاکستانی اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل پاک فوج کے سربراہ نے عمرہ ادا کیا تو ان کے لیے خانہ کعبہ کے دروازے بھی کھول دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تعلقات، دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاقریاض: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ pesy leny gaye hain ghalat khbr mt phelao ramio اس کو بھی منگتُو بنا دیا۔ لگا دیا کام پہ Chief beggar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تعلقات، دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاقریاض: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ Israel's prime minister said that I have almost completed the secret Temple of Dajjal.And soon only the name of Palestine will be left.MuhammadQasimDreams Kash chief KO paisy mangany na Jana parta کیسا دفاعی تعاون ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاقریاض : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دوطرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خلق اللہ کو تکلیف دینے والےظالم سفاک کی نمازیں روزے حج عمرے اسکے منہ پر مارے جائیں گے (القرآن - Muhammad Qasim saw in 2020 that Pakistan’s dollar reserves will go negative. اللّٰہ کے نام پہ دے نا بابا۔۔ ملاقات کا خلاصہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی اور دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ Hans aisy raha jaisy bheek na mili ho 🧐🧐 Army chief can't visit other countries when government is here.This is a proof that pak army is working behind the government. Aur paise beekh m maang k khudh khayengai awaam badnaam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقاتولی عہد محمد بن سلمان نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلیسابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق سابق صدر سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »