آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ArmyChief COAS ChineseAmbassador DGISI Meeting OfficialDGISPR

تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ نے جی ایچ کیو میں منگل کے روز ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات کے دوران دفاعی تعاون، سی پیک پر

پیش رفت سمیت علاقائی سلامتی پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چینی سفیر نے خطے میں امن او استحکام کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہا۔چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین تذویراتی شراکت دار کی حیثیت سے پاکستان کو تعاون کی فراہمی جاری رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریکآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں فیصل سلطاناسلام آباد:-وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہکورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ fslsltn OfficialNcoc Asad_Umar GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں، فیصل سلطانوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں شیخ رشیدبھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید SheikhRasheed Islamabad PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed کھیلنے کی کون اجازت نہیں دے رہا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے ایس بینک فراڈ کیس:ملزمان کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا فیصلہجے ایس بینک فراڈ کیس:ملزمان کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا فیصلہ Karachi JSBankFraudCase Court Accused JSBank Freeze BankAccounts JSBLPak GovtofPakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP StateBank_Pak JSBLPak GovtofPakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP StateBank_Pak Good work
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز؛ سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاریکورونا ایس او پیز؛ سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »