کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں فیصل سلطان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں، فیصل سلطان fslsltn OfficialNcoc Asad_Umar GovtofPakistan CoronaVirus

ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت نہیں ، ویکسین کی پہلی خوراک کے کم

سے کم وقفے کے بعد ویکسین کی دوسری خوراک لی جاسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری سائنو فارم کی ویکسین تین ہفتے بعد جبکہ سائنوویک اور ایسٹرا زینکا چار ہفتے بعد لگوا لیں۔mk

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fslsltn OfficialNcoc Asad_Umar GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرفیصل سلطان کی وائرس سےبچاؤ کی ویکسین سےمتعلق اہم ہدایاتڈاکٹر فیصل سلطان نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی ہیں، پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی Islamabad Large Consignment Vaccines China Reached Pakistan MFA_China XHNews ChinaDaily CathayPak CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلئے اہم خبراسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اب ویکسین کی دوسری خوراک کم وقت کے وقفے کے بعد بھی لگوائی جاسکتی ہے۔ Prize not available in faisalabad why? ہوگی تو لگوائیں گے ماما H hi hu No ii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کتنے وقفے سے لگوائی جائے؟عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین کی دوسری خوراک میں وقفے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ۔۔چین کی دوسری پو زیشناختتامی تقریب میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کےسربراہ تھامس بیخ نے ٹوکیو اولمپکس کے اختتام کا اعلان کیا اس دوران افتتاحی تقریب کی طرح اسٹیڈیم خالی رہا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی کورونا ویکسین سا ئینوفام کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔چینی کورونا ویکسین سا ئینوفام کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ Sinopharm Islamabad Vaccine Pakistan OfficialNcoc Asad_Umar GovtofPakistan MFA_China WuPeng_MFAChina CathayPak WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »