آرمی چیف کا ہاکی فیڈریشن کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت، ملک میں ہاکی کی بحالی کے لیے کوشاں ہے اور اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، جنرل قمر جاوید باجوہ hockey COAS DawnNews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پی ایچ ایف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خالد سجاد کھوکھر نے آرمی چیف کو ملک بھر میں ہاکی کے معیار کی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔وزیر اعظم کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ہدایت

انہوں نے کہا کہ حکومت، ملک میں ہاکی کی بحالی کے لیے کوشاں ہے اور اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایچ ایف کے لیے آرمی ویلفیئر فنڈ سے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا اور قومی کھیل کی بہتری کے لیے مزید اقدامات پر اتفاق کیا، جن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا ہاکی کیلیے 50 کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان -راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےقومی کھیل ہاکی کی ترقی کے لیے پی ایچ ایف کو آرمی ویلفیئر فنڈ سے5کروڑ روپے دینےکا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر ہاکی فیڈریشن نے ملاقات کی جس میں صدر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا ہاکی فیڈریشن کیلئے 5 کروڑ روپے امداد کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اہم اقدام، ہاکی فیڈریشن کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کا اعلانراولپنڈی: (دنیا نیوز) قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے فیڈریشن کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا ہاکی کی بہتری کے لیے پی ایچ ایف کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہحکومت نے ہاکی کی بہتری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ہاکی فیڈریشن کے آئین میں تبدیلی کا فیصلہوفاقی حکومت نے ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنےکافیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ایک نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »