آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل قم

ر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جنرل باجوہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی زندگی اور صحت کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ۔ پاک سعودی تعلقات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں ممالک کے درمیان فوج کے درمیان تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیرے اعظم کب سے بن گئے ہیں ؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Khairiat ?

میں تو کہتا ہوں انہی کو صدر بنا دیا جائے ویسے بھی ملک کے مائی باپ تو یہی ہیں

Kutta Begarat General Do More Bajwa.

اس کا کیا کام ہے محمد بن سلمان سے؟ کس عہدے کے تحت اس نے فون کیا؟

Banana republic

اچھا جی وہ کس لیے ؟ اپنی مسلط کردہ امپورٹڈ_حکومت کے لیے بھیک تو نہیں مانگ رہا؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Why he is calling head of another country? His job is to defend the nation, not do foreign affairs.

اگے بھی تو نوکری کرنی ہے

وہ اس کا ماما لگتا ہے؟

Kuch apny mulk ka bhi haal Daikh lain

Q bhek mangni ha is bajwa n

بھیک کی درخواست

تاریخ باجوہ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔۔

اور کہتا ہم سیاست نہیں کرتے

چوکیدار کی اوقت چیک کرو

Apolitical abb ekkh army Chief kh kya kaam

پلاٹ بک کرا رہے ہوں گے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان تو حرام ہے ان لوگوں پر۔

Respected army chief sahib, Kuch Pakistani awam ka b haal chaal b poch ly, log Kya chahyty hn,unki diL ki awaz b sun ly, is SE pehly k dair ho jaey.

is he federal minister or something ? kia qaum andhi ,behri aur gongi samjhtay hai yeh log ,i cannot understand what they thinking..

نیوٹرل کا بھلا کیا کام فون کرنے کا 🫣

Paisy mang rahay hain imported hakomat ke liye?

سفارش کرتے ہوئے 😂😝

جب بجٹ کی ذمہ داری بھی انہیں دے دی ہے تو بیچاروں نے ادھر اُدھر ہاتھ پاؤں تو مارنے ہیں ناں!

Ye showbaz kis lea beta hua h bhai

Pakistan is a Democratic country Is it true 🤔🤔🤔

برنال منگوائی ہے یوتھڑوں کے لئے

انتہائی قابلِ عزت سر گزارش ھے کہ یہاں وہاں رابطے کرنے سے بہتر ہے کہ اعوام سے رابطہ کر لیں- خان کا کیس اک اک فردِ واحد کا کیس ہے اب اور اعوامی عدالت اپنے ملک کے ساتھ ہوئے ظلم کا حساب مانگ رھی ھے سر-

Nahin bhai sahib, bajwa was asking is there any job for him after retirement as he wants to be successor of Raheel Sharif, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Wajjaaa?

The most dirt face in the history of our army

Going for bheek ...

Everything of banana Republic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہسعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن Need money 🤑 رابطہ تو ہوا یہ بھی پتہ کریں کہ پیسے ملے کے نہیں؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا GOVERNMENT TACTICS IS TO DIVERT PTI ATTENTION ON ISSIE OF FRESH ELECTION & TO DISSOLVE ASSEMBLIES EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF OPPOSITION, AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD'. Bajwa mulk ko tabah ker bhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد کو فون سعودی فرمانروا کی خیریت دریافت کیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی Aur bheek? Bs khariat dariaft ki ha ? 😂 Sirf khariat nh unko kaha ha k Imran khan ko LONG MARCH krny sy roko
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل11:16 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو امریکی ٹائم میگزین کے 2022 کے بااثرترین افراد میں شامل کرلیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب نہ ہوسکی، چیف جسٹس کا اظہار برہمی - ایکسپریس اردو17 سالہ عشاء ذوالفقار بھائی کے ساتھ امتحان دے کر گھر آ رہی تھی کہ راستے میں چار مسلح افراد نے اغوا کرلیا Chief Justice ny aur krna kiya hy sharifoo k liye raat ko b faisly dety hy jaha greeb ki beti ho waha inko aisy he comments krny ki addat hy so moto nahi lena khatam na ho jaye kahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا نوٹس: لاہور سے اغوا لڑکی چند گھنٹوں میں بازیابچیف جسٹس کا نوٹس: لاہور سے اغوا لڑکی چند گھنٹوں میں بازیاب arynewsurdu پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic کب نکلو گے؟ اس جسم میں جان تمہاری ہے یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے؟ اس پنجر سے اس پنجرے سے کب نکلو گے؟ جب سارے پر کٹ جائیں گیں تب نکلو گے؟ کب نکلو گے؟ مانا کہ رات اندھیری ہے پر صبح تمہی کو لانی ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »