آخر کار وہی ہوا جس کا ا ندازہ لگایا جارہا تھا ، ایم کیوایم نے حکومت کے سامنے چار مطالبے رکھ دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی

کابینہ سے استعفیٰ کے بعد اب متحدہ نے حکومت کے سامنے اپنے چار اہم ترین مطالبے رکھ دیئے ہیں جن میں ایک وہ بھی شامل ہے جس کے بارے میں سوشل میڈیا سمیت دیگر فورمز پر اندازہ بھی لگایا جارہاتھا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایم کیوایم نے حکومت کے سامنے چار مطالبات رکھے ہیں جن میں پارٹی کے بند ہونے والے دفاتر کی دوبارہ بحالی کا بھی مطالبہ شامل ہے جبکہ اس کے علاوہ حیدرآباد یونیورسٹی کا قیام ، حیدرآباد کیلئے ترقیاتی بجٹ اور کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکج پر عملدرآمد کے مطالبات بھی...

نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ جہانگیر ترین نے خالد مقبول صدیقی کو دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی اور کہا کہ ایم کیوایم کے مسائل اہم ہیں تاہم چیزیں ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا ، چاہتے ہیں کہ ایم کیوایم کے ساتھ مل کر کراچی کے مسائل کو حل کریں ۔ جس پر خالد مقبول صدیقی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے کسی زارت کی ضرورت نہیں ہے ۔یاد رہے کہ ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے چند دن قبل کابینہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور اتحادی جماعت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیاکراچی : ایم کیو ایم نے حکومتی وفد سے ملاقات کے لیے اپنا ایجنڈاتیار کر لیا ، جس میں کراچی پیکج ، حلقہ بندیوں کامعاملہ ، ترقیاتی کاموں میں سست روی شامل ہیں۔ مطلب دانت تیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیاحکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیا pid_gov PTIofficial Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی وفد ناراض ایم کیو ایم کو منانے میں بدستور ناکام - ایکسپریس اردوسندھ کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ضروری ہے کام دستاویزات سے نکل کر باہر نظر آئیں، خالد مقبول صدیقی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم سےجلد معاملات جلد بہتر ہوجائیں گے، پرویزخٹکتحریک انصاف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ایم کیو ایم کو دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے کی دعوتپی ٹی آئی کی ایم کیو ایم کو دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے کی دعوت PTIofficial MQMPakistan Cabinet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا ایک وزیر وزارت کے مزے، دوسرا استعفیٰ دے رہا ہے، فاروق ستار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »