ایم کیو ایم کا ایک وزیر وزارت کے مزے، دوسرا استعفیٰ دے رہا ہے، فاروق ستار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'فاروق ستار جیسا سربراہ نہیں چاہیے تھا جو پارٹی کو تمام جرائم سے پاک کرنے کا عزم لے کر چلا اور جس نے پارٹی کے تمام بڑوں کو اجلاس میں کہا کہ اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کریں'۔ DawnNews MQM Pakistan

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی کے وڈیروں، قبضہ گروپوں اور کرپٹ عناصر نے مجھے پہلے پارٹی کی سربراہی سے الگ کیا اور اب ایک وزیر استعفیٰ دے رہا ہے اور دوسرا وزیر وزارت کے مسلسل مزے لے رہا ہے۔

علاوہ ازیں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم کو منانے کے لیے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ بہادرآباد مرکز پہنچ گیا ہے جہاں دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی پارٹی بی این پی مینگل کی طرح سیاسی بصرت دکھانی اور وزارت کو قبول کرنے سے انکار کرنا چاہیے تھا۔

فاروق ستار نے کہا کہ یہ تمام ردوبدل عوام کے لیے نہیں ہوا بلکہ کسی اور کو وزارت دالونے کے لیے ایسا کیا گیا۔سابق کنوینئر نے کہا کہ ایم کیو ایم کو صحیح معنوں میں متحدہ بنائیں اور تعلیمی یافتہ طبقے کو پارٹی میں قیادت کا موقع دے کر مفاد پرستوں اور جرائم پیشہ افراد کو بے دخل کیا جاسکے۔انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل بدترین شکست کے پیش نظر میں وزارت سے استعفے کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'میں کسی کے ساتھ جا کر نہیں کھڑا ہو رہا، جب وہ میری جیسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیاحکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیا pid_gov PTIofficial Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی وفد سے ملاقات ، ایم کیو ایم نے اپنا ایجنڈا تیار کر لیاکراچی : ایم کیو ایم نے حکومتی وفد سے ملاقات کے لیے اپنا ایجنڈاتیار کر لیا ، جس میں کراچی پیکج ، حلقہ بندیوں کامعاملہ ، ترقیاتی کاموں میں سست روی شامل ہیں۔ مطلب دانت تیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی وفد ناراض ایم کیو ایم کو منانے میں بدستور ناکام - ایکسپریس اردوسندھ کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ضروری ہے کام دستاویزات سے نکل کر باہر نظر آئیں، خالد مقبول صدیقی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'ایم کیو ایم میں گروپ بن چکے، کابینہ سے مستعفی ہونیوالے خالد مقبول کو ہٹا کر اب کس کو لایا جا رہا ہے؟' تہلکہ خیز دعویٰکراچی (ویب ڈیسک) مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اندر گروپ بن چکے ہیں، خالد بھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:اے ٹی ایم مشین سے پونے 3 لاکھ روپے چوریدنیا بھر میں اب تک اے ٹی ایم مشینوں کو توڑ کر ان سے رقم نکالنے کے واقعات تو سامنے آتے رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم مشین سے پونے 3 لاکھ روپے چوریپولیس کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم اور تجوری کو پاسورڈ کے ذریعے کھولا جاسکتا ہے جو اے ٹی ایم کا انتظام سنبھالنے والی ایجنسی کے اہلکاروں کو دیا جاتا ہے۔ xeekay3 baaz nh aty na you. 😝 chooor شکر اے بات اتنے پر ختم ھوگئی یہاں لوگ اربوں کھربوں چوری کر کے لے جاتے ھیں پتہ ہی نہیں چلتا ARYNEWSOFFICIAL Gurbat ki wja sy loog chori krty h bechary ....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »