آخری قسط میں کیا ہوگا؟ عدنان صدیقی نے انکشاف کردیا - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامے میں شہوار کے نام سے جانے جانیوالے اداکار نے ہمایوں سعید سے متعلق کیا کہہ دیا؟ حرا مانی کے قتل کے انکشاف کے بعد ایک اور راز کھل گیا

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خاز اور عدنان صدیقی کے ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' اس وقت انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے۔سپر ہٹ ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' کو 4 ہدایت کاروں نے کیوں ٹھکرایا؟جہاں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس ڈرامے میں آگے کیا ہوگا، وہیں ڈرامے میں اہم کردار نبھانے والے عدنان صدیقی نے ایک انٹرویو میں ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے کئی انکشافات کردیے۔

ہمایوں سعید کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح سے ہمایوں نے اپنے والد کا زکر کیا، ہمایوں نے بہترین انداز میں یہ سین نبھایا'۔ تاہم عدنان صدیقی کے اس انٹرویو کے بعد یہ بات ضرور واضح ہوجاتی ہے کہ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی دونوں اس ڈرامے کی آخری قسط تک ڈرامے کا حصہ رہیں گے۔ ڈرامے میں حرا مانی بھی موجود ہیں جو دانش کے بیٹے رومی کی ٹیچر اور ان کے دوست متین صاحب کی بیٹی کا کردار نبھارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی November Prices Decreased Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال کے پانچویں ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.90 فیصد کمی ریکار ڈ Kiss her in the middle of her sentence Tamator 200 si 160 pi agayi hi bas Ary👌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برائیڈل فیشن شو ستاروں کی جھلملاہٹ میں جاری - ایکسپریس اردوفیشن شو میں معروف اداکار عدنان صدیقی، گلوکار علی ظفر اور کرکٹر حسن علی کے جلوے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد، گھر میں سوئی خاتون پر چھری سے حملہ، اسپتال منتقلفیصل آباد میں گھر میں سوئی خاتون پر چھری سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئیں، خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا pakistan multan shahar main nag shah hakania kaloni main abi tak gas na pohncha logo shahar ka karib rah kar b paryshan .....B M B
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »