نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ARYNewsUrdu

کراچی : نئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.90 فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی۔

پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران کیلے ،آلو، دال مسور ،دال مونگ ،دال ماش، لہسن ، ملک پاؤڈر، خوردنی تیل، بیف،مٹن، ویجی ٹیبل گھی ،مسٹرڈ آئل ، سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ زندہ مرغی، انڈے، ٹماٹر،پیاز ،گڑ، چینی، گندم، آٹا ،ایل پی جی ،چنے کی دال ،سمیت 10اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ،بجلی کے نرخ ،بجلی کا بلب ،تازہ دودھ ،دھی،چائے، روٹی سادہ ،باسمتی چاول،اری چاول ،سرخ مرچ، سگریٹ،نمک ، صابن ، سمیت 25 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں آٹھ ہزار تا بارہ ہزار آمدنی ، بارہ ہزار تا اٹھارہ ہزارآمدنی ، اٹھارہ ہزار تا پینتیس ہزار تک اور پینتیس ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.88، 0.80،0.77 اور 0.61 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

INSHA ALLAH ! INFLATION WILL GO DOWN MORE AND MORE IN NEAR FUTURE .

Ary👌

Tamator 200 si 160 pi agayi hi bas

Kiss her in the middle of her sentence

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی مرکزی قیادت کی لندن کے ریسٹورنٹ میں بیٹھکمسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے برطانوی دارالحکومت میں بیٹھک سجائی، یہ اجلاس ایجویئر روڈ پر مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا، جس میں شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، پرویزرشید، اسحاق ڈار، خرم دستگیر، مریم اورنگ زیب اور دیگر نے شرکت کی۔ لندن۔۔۔۔ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں اشتہاری اسحاق ڈار بھی جلوہ افروز۔۔۔ایک مفرور پاکستانیوں کے قسمت کے فیصلے لندن سے کرے گا۔۔😏😣😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہاروزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Qatar PrimeMinister Mother Death Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت FawadChaudhry Invites SisterOfFacebookFounder Visit Pakistan MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت Read News FawadChaudhry Invites Visit MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg پنکی آوٹ ۔ نئی بچی پھنسا لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں 88.5 فیصد لوگ امن مذاکرات کے حامی - World - Dawn Newsبالکل غلط اعداد و شمار ہیں افغان طالبان کی کمر ٹوٹ چکی, ان کے پاس کھانا کھانے تک کے پیسے نہیں ہیں جنگ کیا خاک لڑینگے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »