آج نیوز | وزیراعظم کااقوام متحدہ سے خطاب ،ایل او سی کی طرف مارچ نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آزاد کشمیر کا اہم فیصلہ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب تک ایل او سی کی طرف کوئی مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم کے اقوام متحدہ سے خطاب تک ایل او سی کی طرف مارچ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی مظالم کیخلاف شہر شہر مشترکہ پرامن احتجاج کیا جائے گا ، احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیراطلاعات کی زیر نگرانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔

آزادکشمیر کے تمام شہروں میں جلسے، جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی، ن لیگ، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے متفقہ فیصلہ کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نیوز | نفرت پھیلانے پر فیس بک کا اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشننفرت پھیلانے پر اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشن مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates Netanyahu
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | کنٹرول لائن پر کب جانا ہے میری کال کا انتظار کریں، وزیراعظم عمران خان'نوجوان ہتھیار اٹھا کر لائن آف کنٹرول پار کرنا چاہتے ہیں لیکن۔۔۔' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates PMIK KashmirSolidarityJalsa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | ایٹمی حملے سے بچنے کیلئے بھارتی گائے کا گوبر استعمال کریں گےبھارتی دفاعی افسر نے دنیا بھر میں مذاق بنوالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | اداکارہ صبا قمر کی فلم ‘کملی’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسیصبا قمر ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates SabaQamar Kamli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | نوبل انعام یافتہ شخصیات کا مودی کو ایوارڈ نہ دینے کا مطالبہمودی کو کونسا ایوارڈ دیا جانا ہے اور یہ ایوارڈ کون دے رہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates Modi NarendraModi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | مقبوضہ کشمیر پر عالمی میڈیا کی حقیقی رپورٹنگ، بھارتی آرمی چیف کھسیاہٹ کا شکاربھارتی آرمی چیف نے عالمی ذرائع ابلاغ کے اداروں پر الزام لگادیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates BipinRawat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »