آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے اور قیمتیں کنٹرول کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews jui pmln imrankhan PTI

امیر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کی تصویر جو پیش کی جارہی ہے ہماری نظر میں تصویر اس سے بالکل مختلف ہے، آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے قیمتیں کنٹرول کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کسی سیاسی مخالفت پر حقائق پر آنکھیں بند نہیں کرنی، دو اسمبلیاں اس وقت موجود نہیں ہیں، دو اسمبلیاں ٹوٹنے کا وقت یکساں نہیں نہ انتخابی شیڈول بھی یکساں نہیں ہیں، شیڈول دینے کا اختیار بھی یکساں ادارے کے پاس نہیں ہے، مردم شماری بھی ہورہا ہے اب الیکشن ہوگا تو پرانی مردم شماری پر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jis din apka pait brh jaey ga usi din halat b achay ho jain gye

juipakofficial اس کے باوجود تمھارا مسٹنڈا قومی خزانے سے پر آسائش عمرے کر رہا ہے

Ap kider ty mulana sahab

یہ سب تمہارا کیا کرا ہے ڈیزل صاحب۔۔تجھ لعنتی کی وجہ سے لوگ بھوکے مرنے لگے ہیں۔

اس کا مطلب آپ کی قابلیت نہیں ہے

یہ آن جناب کی ہی بیغیرتی کے سبب ممکن ہوا ہے ؟

لعنت ہے تیری پی ڈی ایم کی صدارت پر

اس دین فروش کی بہت جلد غیرت جاگی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمودلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ Jnb ki tbyt kesi h ab اچھا جی عدم اعتماد میں کیا ہوا تھا۔ چپیڑیں کھا کر اترے تھے ایسا لگتا ہے پاکستان دنیا میں وہ واحد ملک ہے جہاں سیاست نہیں ایک کاروبار کیا جاتا ہے سیاست کے روپ میں لوگوں کو لوٹا جاتا ہے ان کے ٹیکسوں سے امیر بنا جاتا ہے اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے کوئی بھی سیاستدان صرف اپنے مقصد کے لئے اقتدار میں آتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمودلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ یہی کام آپ کی حکومت بھی کرتی رہی تھی آپ کو بواسیر ھے یا اب ختم ھو گیا۔ خود بواسیر کی دوائی کھاتا ھے اوع مریدون کو مزار پر علاج کرواتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثاقب نثار، فیض حمید عمران خان کیلئے لابنگ کررہے ہیں، فضل الرحمانپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کو مشکل قرار دیتے ہوئے عدلیہ کی جانب سے سوموٹو لینے کے عمل ڈیزل سور گٹر سے نکل آیا Ya Allah iss Gunah ko Pakistan 🇵🇰 sy saaf ker . Lanti mula
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آج بھی کچھ لوگوں کا لاڈلہ ہے: حافظ حمد اللہعمران خان عدالتوں کے کنٹرول سے بھی باہر ہیں، جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ عدالتوں اور ججوں پرحملہ ہے: ترجمان پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابھی انتخابات نہیں ہونے چاہئیں حیرت ہے 2 افراد کے کہنے پر سوموٹو ہوگیا 2018 میں کروڑوں عوام کی نہیں سنی گئی: فضل الرحمن06:49 PM, 5 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ  ابھی انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، حیرت ہے 2 افراد کے Oooo daar gya e😎 Ye kuty ka bacha jag geya neend sy Bharwa deisel کیوں مولانا صاحب آئین پاکستان کیا اب معطل ہو گیا ہے۔ آپ کو اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے تو اب الیکشن سے بھاگنے کی کر رہے ہیں۔ شاباش ایسے ہی بیان دو تم لوگ۔ جتنا تم ایسے بھاگو گے اتنا عوام کی تم لوگوں سے نفرت بڑھتی جائیگی اور فائدہ عمران خان کو ہوگا۔ ننگے ہو رہے ہو تم سارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تین بڑوں کی اہم ملاقات صدر کے پنجاب میں الیکشن کے اعلان کے بعد کی صورتحال پرمشاورتوزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ، وزیراعظم آفس کے میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »