آئی ایم ایف نے قرض کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے قرض کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین FinMinistryPak shaukat_tarin GovtofPakistan PTIofficial imf_pakistan

سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ ‘میں خوشی کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے’۔وزیرخزانہ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

ٹوئٹ میں کہا کہ ‘الحمدللّٰہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کا چھٹا نظرثانی بورڈ مکمل کر لیا ہے’۔انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے سے معیشت کے استحکام اور اصلاحات کے عمل میں مدد ملے گی’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹاتے ہوئےسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قراردے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اجلاس: پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملہ، آئی ایم ایف اجلاس آج ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے چھٹی قسط کی منظوری دیدی، شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی چھٹی قسط کی منظوری کی خبر قوم کو سنادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ نے پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلیڈریپ نے نئی قیمتِ فروخت کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو سمری بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 👇🏿🖐🏿👎🏿🤪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں سے ٹیکس لینے کے لیے حکومت نے ٹیکنالوجی کی مدد لینے کی تیاری پکڑ لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی  وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »