آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا IMFNews IMF MemberCountries Funding Announced GovtofPakistan MoIB_Official StateBank_Pak

جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ممبر ممالک کو کورونا پر قابو پانے کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا ہے، فنڈنگ کے ذریعے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو 275 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے اور تمام ممبر ممالک کے لیے فنڈنگ 23 اگست سے دستیاب ہوسکے گی۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس فیصلے سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے اور یہ رقم رواں ماہ کے آخر تک ملنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی سبسڈی کے لیے نئی حکمت عملی تیار - ایکسپریس اردوپاور ڈویژن نے سبسڈی سے متعلق درخواست نیپرا میں دائر کردی جس پر 9 اگست کو درخواست ہوگی۔ افسوس بجلی پر موجودہ سبسڈی ختم کر کے سولر انرجی سولوشن لگوانے والوں کو سبسڈی دی جائے تاکہ بجلی کا بحران ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکے۔ پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں ہر گھر سولر انرجی سے بجلی بنا کر خود کفیل ہو سکتا ہے ۔ GreenEnergy cleanenergy solarenergy SOLAR solarpower بجلی چوری نہ روکنا صرف ریٹ بڑھائی جاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پولیو کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایتوزیراعظم کی پاکستان کو پولیو کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Hum To Easy Wazir Azam Ki Lanat Sy Bachna Chahty Hain اتنی محنت مہنگائی کم کرنے کے لیے بھی کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے مزید 2.80 ارب ڈالر ملنے کا امکاناپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکتکراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں، بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت یہ لاک ڈاؤن اور کرونا صرف غریبوں کیلئے ہیں جناب کے کسطرح غریب مر کر ختم ہوجائے ۔۔ بااثر لوگوں کے پاس کوئی ایسی چفف نہیں وگرنہ یہ عوام ویسے مار دیتے ۔۔۔ اسلیے جو طریقہ اختیار میں رہ گیا اسکو آزما رہے ہیں روز بروز مہنگائی اوپر سے لاک ڈاؤن ۔۔۔ غریب کیا کرے۔۔؟ Lalu lanat ho پی ٹی آئی کوئی جماعت نہی یہ غنڈوں بدمعاشوں کا ایک گرو ہے جسکو باجواہ صاحب نے زبردستی قوم پر مسلط کیا ہوا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بارش نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ختم کردیا، پاکستان کی 0-1 کی برتری برقرارمیچ کی ابتدا سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری تھا، جس کے باعث ٹاس میں بھی تاخیر ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »