کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں، بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑا دی گئیں،پابندی کے باوجود ایم این اے اسلم خان کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب ہوئی ،اسلم خان کے بیٹے کے ولیمے میں 500 افراد نے شرکت کی۔

کورونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیوں پرپولیس آئی اورسرزنش کرکے چلی گئی ،اسسٹنٹ کمشنر بھی بغیر کارروائی کے چلے گئے ،پولیس کا کہناتھا کہ انتظامیہ کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کوئی جماعت نہی یہ غنڈوں بدمعاشوں کا ایک گرو ہے جسکو باجواہ صاحب نے زبردستی قوم پر مسلط کیا ہوا ہے

Lalu lanat ho

یہ لاک ڈاؤن اور کرونا صرف غریبوں کیلئے ہیں جناب کے کسطرح غریب مر کر ختم ہوجائے ۔۔ بااثر لوگوں کے پاس کوئی ایسی چفف نہیں وگرنہ یہ عوام ویسے مار دیتے ۔۔۔ اسلیے جو طریقہ اختیار میں رہ گیا اسکو آزما رہے ہیں روز بروز مہنگائی اوپر سے لاک ڈاؤن ۔۔۔ غریب کیا کرے۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن؛ ٹرانسپورٹ کی بندش اور پولیس ناکوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی - ایکسپریس اردوٹرانسپورٹ کی بندش کے سبب شہریوں کو ویکسینیشن کرانے اور اسپتال جانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، سندھ حکومت نے ایک اور ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کا آغاز، پولیس نے شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردوکاٹھور سے سہراب گوٹھ تک 30 کلومیٹر کا سفر شہری پیدل طے کرنے پر مجبور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Jab rafziii niklein gay tou corona khatam ho jaye ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم کردیکراچی : سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائدپابندی ختم کردی، اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے بھی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جعلی انیل کپور کا یوٹرن ARYNEWSOFFICIAL وہ تو کرنا ہی تھی ۔ فون جو آگیا کہ کیا غضب کررہے ہو! lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن ، فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں100فیصدویکسی نیشن ہوگئی ہے ،انھیں فوری طورپر کھولا جائے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 سندھو دیش والوں نے کراچی میں ان ایریا میں زیادہ سختی کی ھے جہاں اردو بولنے والوں کی اکثریت ھے. پولیس کی چاندی ھوگئی ھے. سندھی ایریا کی دوکانیں مارکیٹیں کھلی ھوئی ھے. چانبداری کا مظاھرہ کیا جا رھا ھے وفاق سو رھا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہرلاہورکے 13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاون کی تجویزلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہرا ور مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »