آئی جی پنجاب کا بہترین تفتیش کرنیوالے افسروں کے لئے بڑا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچھی تفتیش کرنیوالے افسران کو اب ملے گا انعام، آئی جی پنجاب انعام غنی نے بہترین تفتیشی افسران کو انعامات دینے کا اعلان کر دیا، ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے بہتر تفتیش سے سنگین جرائم کے ملزمان کو سزا دلوانے والے افسران کو انعام دینے کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں آئی جی پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے انویسٹی گیشن افسران جن کی تفتیش کی وجہ سے مجرموں کو عدالتوں سے سزائیں ہوئیں، انہیں انعام دئیے جائیں۔آئی جی پنجاب نے پولیس افسروں سے کہا ہے کہ بہتر تفتیش کرکے ملزمان کو سزا دلوائیں اور انعام پائیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے جن افسران کی تفتیش سے مجرموں کو موت، عمر قید یا کم از کم 3 سال کی سزا ہوئی انہیں اے کیٹگری میں انعام دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں آئی جی پنجاب انعام غنی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا جس میں پولیس کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس بارے احکامات جاری کئے گئے۔ دوران اجلاس آئی جی پنجاب نے کہا کہ سال2021-22 کوپولیس اسٹیشن کے سال کے طور پر منایا جائے گا، 444تھانوں کوسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا، ترقیاتی فنڈز تھانوں کی تعمیر آرائش پرصرف کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس وقت سندھ کو چار فیصد پنجاب کو 16فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہے وزیر آبپاشی پنجابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر آبپاشی پنجاب محسن لغاری نے کہا کہ ا س وقت سندھ کو صرف چار فیصد جبکہ پنجاب کو16فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے ، میرے اپنے Follow me and get follow back
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی 21 مئی کو اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے کرے گی | Abb Takk News🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬😡😡😡👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊 بےشرمی کی بھی انتہا ہوتی ہے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا میر پور آزادکشمیر کے اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شاملمیرپورآزادکشمیرکے حلقہ 4کھڑی کے بڑے فاروق گروپ نے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں کو صدر پی ٹی یہ ہے ہماری میڈیا کی حالت 💁🏻‍♂️ اور یہ کوئی پہلی بار نہیں کہ نیوز 24 نے اس طرح کی بغیرتی کی ہو۔ حکومت کاروائی کیوں نہیں کرتی یہ کوئ معمولی بات نہیں۔ OfficialDGISPR Election time IKturkish ImranKhanPTI fawadchaudhry FawadPTIUpdates reportpemra . This channel has been spreading fake news and fitna in Pakistan. What action have you taken? HamidMirPAK asmashirazi NasimZehra
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ صحت پنجاب نے پیسے لے کر ویکسین لگانے والے 18ملازمین کو معطل کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ صحت پنجاب نے پی کے ایل آئی میں پیسے لے کر ویکسین لگانے والے 18ملازمین کو معطل کر دیا ، ملازمین لوگوں سے پیسے لے کر انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانی جانوں کے نقصان کو بچایا جائے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے جوبائیڈنامریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ راکٹ حملوں پر اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، تاہم حملوں میں انسانی جانوں کے نقصان کو بچایا جائے۔ uk & usa made world peace in danger at uno in 1948 10000000000 times shameless as it’s Afghan war more than 21 years unsuccessful new generations paying prices for political stupidity destroying humanity. لخدلعنت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »