انسانی جانوں کے نقصان کو بچایا جائے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے جوبائیڈن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی جانوں کے نقصان کو بچایا جائے، اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جوبائیڈن

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے جنگ بندی پر بھی زور دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں صدر بائیڈن کے جنگ بندی پر اظہار خیال پر اسرائیلی وزیر اعظم کے جواب کے متعلق کوئی بات نہیں کہی گئی ہے۔ جو بائیڈن نے نیتن یاہو سے گفتگو کے دوران مصر اور دیگر پارٹنرز کے ساتھ امریکی انگیجمنٹ پر تبادلہ...

خیال رہے کہ حال ہی میں جو بائیڈن انتظامیہ نے 735 ملین ڈالر کا مخصوص اسلحہ اسرائیل کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Israel_terrorism USASupportsIsraeliTerrorism

Dekh lo muslmano kisi muslim country ne aa kr ye nhi kaha k palestine ko bhi apne difa ka haq hasil hal iraq or labia ka hua ab palestine ka hone ja raha hai ek k bad ek muslim country ka number kal ko pakistan k waqt bhi koi nhi bolega sir mazammat ho gi

لخدلعنت

10000000000 times shameless as it’s Afghan war more than 21 years unsuccessful new generations paying prices for political stupidity destroying humanity.

uk & usa made world peace in danger at uno in 1948

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات